Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
اے پی ایم ایس او نے ناانصافیوں ا ورحق تلفیوں کی تاریکیوں میں ایک مشعل روشن کی۔الطا ف حسین
Posted on: 6/11/2013
اے پی ایم ایس او نے ناانصافیوں ا ورحق تلفیوں کی تاریکیوں میں ایک مشعل روشن کی۔الطا ف حسین
ے پی ایم ایس او پاکستان کی ایسی منفردطلبہ تنظیم ہے جس نے ایم کیوایم جیسی عوامی انقلابی تنظیم کوجنم دیا
اے پی ایم ایس او کوختم کرنے کیلئے جنرل ضیاء کی مارشل لاء حکومت نے ہرطرح کاجبروستم ڈھایالیکن اس تحریک کوختم نہیں کیاجاسکا
کارکنا ن آج اس عہدکی تجدیدکریں کہ وہ شہیدوں کوفراموش نہیں کریں گے ،تمام ترنامساعد حالات اورمصائب ومشکلات کے باوجودتحریک کے مشن ومقصدکے حصول کی جدوجہدجاری رکھیں گے۔اے پی ایم ایس او کے 35ویں یوم تاسیس کے موقع پر پیغام
تمام کارکنوں، ماؤں،بہنوں بزرگوں ،بچوں اورطلبہ وطالبات کو اے پی ایم ایس او کے 35ویں یوم تاسیس کی مبارکباد
لندن ۔۔۔ 10جون 2013ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطا ف حسین نے کہاہے کہ اے پی ایم ایس او پاکستان کی ایسی منفردطلبہ تنظیم ہے جس نے ایم کیوایم جیسی عوامی انقلابی تنظیم کوجنم دیا۔اے پی ایم ایس او کے 35ویں یوم تاسیس کے موقع پر اپنے پیغام میں بانیء تحریک جناب الطا ف حسین نے کہاکہ اپنے حقوق سے محروم مہاجر طلبہ وطالبات کے حقوق کے حصول اورناانصافیوں کے خلاف11جون 1978ء کوجامعہ کراچی میں اے پی ایم ایس او یعنی آل پاکستان مہاجر اسٹوڈینٹس آرگنائزیشن کاقیام عمل میں آیاتھاجس نے ناانصافیوں ا ورحق تلفیوں کی تاریکیوں میں ایک مشعل روشن کی اورجسکے نظریہ نے دیکھتے ہی دیکھتے مہاجرطلبہ وطالبات میں مقبولیت حاصل کی ۔اس تحریک کوختم کرنے اور روکنے کیلئے جنرل ضیاء کی مارشل لاء حکومت نے ہرطرح کاجبروستم ڈھایالیکن اس تحریک کوختم نہیں کیاجاسکا۔انہوں نے کہاکہ اے پی ایم ایس او کویہ اعزازحاصل ہے کہ اس نے ایم کیوایم جیسی عوامی تحریک کوجنم دیاجس کادائرہ آج پاکستان کے چاروں صوبوں،آزادکشمیر، گلگت بلتستان قبائلی اورشمالی علاقہ جات میں پھیل چکاہے۔تحریک کی یہ کامیابیاں شہیدوں کی قربانیوں کی بدولت ہے ۔ جناب الطاف حسین نے تحریک کے تمام کارکنوں، ماؤں،بہنوں بزرگوں ،بچوں خصوصاًاے پی ایم ایس او کے کارکنوں اورطلبہ وطالبات کو اے پی ایم ایس او کے 35ویں یوم تاسیس کی مبارکبادپیش کی اوران سے کہاکہ وہ آج کے دن اس عہدکی تجدیدکریں کہ وہ تحریکی جدوجہدمیں اپنی جانوں کانذرانہ پیش کرنے والے شہیدوں کوفراموش نہیں کریں گے اورتمام ترنامساعد حالات اورمصائب ومشکلات کے باوجودتحریک کے مشن ومقصدکے حصول کی جدوجہدجاری رکھیں گے۔
7/30/2025 10:11:38 PM
پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار @MIshaqDar50 کاقوم
...
28 Jul 2025
پاکستان 98فیصد غریب ، لوئرمڈل کلاس اورمڈل کلاس کے عوام کاملک نہیں بلک
...
27 Jul 2025
اسرائیل ،فلسطین تنازع کا مستقل اور دیرپاحل صرف دوریاستی حل ہی ہے
...
26 Jul 2025
بریکنگ نیوز : ‼️‼️‼️ ایم کیو ایم کے بانی وقائد جناب الطاف حسین کو طبی
...
23 Jul 2025
بریکنگ: بانی وقائد الطاف حسین کی 14 ویں روز کی ہیلتھ اپ ڈیٹ:
...
22 Jul 2025
بریکنگ: ایم کیوایم کے بانی وقائد الطاف حسین کی 13 ویں روز کی ہیلتھ اپ
...
21 Jul 2025
ایم کیوایم شعبہ خواتین کراچی کی باجیوں نے تحریک کودرپیش مالی مشکلات ک
...
21 Jul 2025
بریکنگ: بانی وقائد الطاف حسین کی 13 ویں روز کی دوسری ہیلتھ اپ ڈیٹ:
...
21 Jul 2025
لندن کےاسپتال میں آج بھی ایم کیوایم کے کئی کارکنوں نے بانی وقائد جناب
...
21 Jul 2025
MQM ساؤتھ افریقہ کےکارکنوں کی جانب سےقائدتحریک جناب الطاف حسین کےلئے
...
21 Jul 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us