Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
لیاری اوراس کے گردونواح میں جاری دہشتگردی میں خواتین وبچوں سمیت بے گناہ افرادکے جاں بحق اورزخمی ہونے پرایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کااظہارتشویش
Posted on: 6/10/2013
لیاری اوراس کے گردونواح میں جاری دہشتگردی میں خواتین وبچوں سمیت بے گناہ افرادکے جاں بحق اورزخمی
ہونے پرایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کااظہارتشویش
لیاری میں بے گناہ عوام کے خون کوبہنے سے بچانے ،عوام کی جان و مال کے تحفظ اورقیام امن کیلئے
فی الفور مؤثراقدامات کئے جائیں
تصادم اورلڑائی کے نتائج کسی صورت اچھے نہیں نکلتے بلکہ اس سے دوریاں اورنفرتیں جنم لیتی ہیں،الطاف حسین
لندن: ۔۔۔10، جون 2013ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے لیاری اوراسکے گردونواح میں جاری دہشت گردی کے نتیجے میں خواتین اورمعصوم بچوں سمیت متعددمعصوم افراد کے جاں بحق اورزخمی ہونے پرافسوس کااظہا رکرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیاہے کہ لیاری کی کشیدہ صورتحال کافوری نوٹس لیاجائے اورلیاری میں بے گناہ عوام کے خون کوبہنے سے بچانے ،عوام کی جان و مال کے تحفظ اورقیام امن کیلئے فی الفور مؤثراقدامات کئے جائیں۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ تصادم اورلڑائی کے نتائج کبھی بھی اچھے نہیں نکلتے بلکہ اس کے نتیجے میں ہمیشہ دوریاں اورنفرتیں ہی جنم لیتی ہیں جس سے ملک دشمن قوتیں فائدہ اٹھاتی ہیں۔انہوں نے کہاکہ دنیاکے تمام مذاہب ،خصوصاًدین اسلام ہمیں امن وبھائی چارہ قائم کرنے کادرس دیتاہے لہٰذاہمیں علاقائی ،نسلی اورگروہی بنیادوں پر ایسا کوئی عمل نہیں کرناچاہئے جس سے ملک دشمن قوتوں کوفائدہ پہنچے اورخاکم بدہن ہماراملک کمزورہو۔جناب الطاف حسین نے جاں بحق ہونے والی خواتین اوربچوں سمیت تمام معصوم شہریوں کے سوگوارلواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہارکرتے ہوئے مطالبہ کیاکہ لیاری میں دہشتگردی کے واقعات کافوری سے نوٹس لیاجائے اور علاقے میں قیام امن اور شہریوں کی جان ومال کے تحفظ کیلئے فی الفوراقدامات کئے جائیں۔
10/11/2026 9:58:13 PM
ملک وقوم کادرد رکھنے والے اہل پاکستان خصوصاً، نئی نسل جین زی کے نام
...
11 Oct 2026
خیبرپختونخوا میں گورنرراج اور ایمرجنسی کا نفاذ کسی بھی طرح ملک کے مفاد
...
11 Oct 2026
صوبہ KPK میں گورنر راج یاایمرجنسی کانفاذ اور یمن میں پاکستانی فوج کو
...
10 Oct 2026
اللہ تعالیٰ نظام بھائی کوشفائے کاملہ عطافرمائے اورانہیں مکمل صحتیاب کر
...
10 Oct 2026
خیبرپختونخوا میں گورنرراج یا ایمرجنسی جیسے ظالمانہ اقدام کرکے ملک میں
...
09 Oct 2026
حکومت نے مذاکرات کاڈرامہ تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے ٹیمپوکوتوڑنے کے
...
04 Oct 2026
دنیامیں کہیں بھی کوئی بھی انقلاب پرامن طریقے سے نہیں آیا،
...
03 Oct 2026
عدالتوں کے فیصلوں کے پرخچے اڑائے جا رہے ہیں پھربھی مذاکرات، مذاکرات ک
...
03 Oct 2026
ٹورانٹو میں قائدِ تحریک جناب الطاف حسین بھائی کی 73ویں سالگرہ کی پروقا
...
01 Oct 2026
30 -ستمبر 1988ء کو حیدرآباد میں قیامت صغریٰ بپا کی گئی تھی۔الطاف حسین
...
01 Oct 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us