Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

نوجوان قائد تحریک الطاف حسین کی ۳۵ سالہ جدوجہد کا مطالعہ کریں تاکہ حقائق سے آگہی مل سکے، عادل خان، اے پی ایم ایس او کے تحت منعقدہ ’’پیغامِ حق‘‘ کرکٹ ٹورنامنٹ کی اختتامی تقریب سے خطاب


نوجوان قائد تحریک الطاف حسین کی ۳۵ سالہ جدوجہد کا مطالعہ کریں تاکہ حقائق سے آگہی مل سکے، عادل خان، اے پی ایم ایس او کے تحت منعقدہ ’’پیغامِ حق‘‘ کرکٹ ٹورنامنٹ کی اختتامی تقریب سے خطاب
 Posted on: 6/7/2013 1
نوجوان قائد تحریک الطاف حسین کی ۳۵ سالہ جدوجہد کا مطالعہ کریں تاکہ حقائق سے آگہی مل سکے، عادل خان
طلباء اپنی تعلیم کے حصول پر بھر پور توجہ دیں تاکہ ملک و ملّت کی کامیابی میں کردار ادا کر سکیں
اے پی ایم ایس او کے تحت منعقدہ ’’پیغامِ حق‘‘ کرکٹ ٹورنامنٹ کی اختتامی تقریب سے خطاب
کراچی ۔۔۔7، جون 2013ء 
آل پاکستان متحدہ اسٹوڈینٹس آرگنائزیشن کے جوائنٹ سیکریٹری عادل خان نے کہا ہے کہ ہم نے ہمیشہ طلبا ء کی فلاح اور ملک میں تعلیم کے فروغ کے لئے جدو جہد کی ہے۔ قائد تحریک الطا ف حسین کی تعلیمات اور ان کی رہنما ئی ہی ملک میں مثبت تبدیلی کا با عث بنے گی۔ طلباء اپنی تعلیم کے حصول پر بھر پور توجہ دیں تاکہ آگے چل کر ملک و ملّت کی کامیا بی میں اپنا کردار ادا کر سکیں ۔ ان خیالا ت کا اظہار انھوں نے اے پی ایم ایس او کے تحت منعقدہ دو روزہ پیغام حق کرکٹ ٹورنامنٹ کی اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انھوں نے کہا کہ ۱۱ جو ن کو ہونے والا جلسہ نوجوانوں کی تاریخ کا اک بڑا جلسہ ہوگا اور یہ ملک میں نافذدہرے طبقاتی تعلیمی نظام کے خاتمے کی جدو جہد میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا، نوجوان قائد تحریک کی ۳۵ سالہ جدو جہد کا مطالعہ کریں تاکہ انھیں زمینی حقائق سے آگہی مل سکے ۔اس موقع پر ان کے ساتھ اے پی ایم ایس او کے مرکز ی رکن احمر فلسطینی ،اساتذہ کرام سمیت سیکٹر و یونٹ کے کارکنان اور طلبا ء کی بڑی تعداد موجود تھی ۔ٹورنامنٹ کے اختتام پر فاتح ٹیموں اور بہترین کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں میں ٹرافی اور اعزازی انعامات تقسیم کےئے گئے ۔ اس موقع پر طلبا ء میں بہت کا جوش و خروش پایا جاتا تھا۔اس موقع پر انھوں نے اساتذہ کرام اور طلبا ء کو ۱۱ جو ن کو ہونے والے جلسے میں شرکت کی دعوت دی ۔

5/15/2024 6:29:43 AM