Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم لیاقت آباد سیکٹر یونٹ 166 کے یونٹ انچارج کے بھائی خرم احمد کی المناک شہادت پر الطاف حسین کا اظہار افسوس


ایم کیوایم لیاقت آباد سیکٹر یونٹ 166 کے یونٹ انچارج کے بھائی خرم احمد کی المناک شہادت پر الطاف حسین کا اظہار افسوس
 Posted on: 5/12/2015
ایم کیوایم لیاقت آباد سیکٹر یونٹ 166 کے یونٹ انچارج کے بھائی خرم احمد کی المناک شہادت پر الطاف حسین کا اظہار افسوس
لندن:۔۔۔12، مئی 2015ء 
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے ایم کیوایم لیاقت آبادسیکٹریونٹ166کے یونٹ انچارج کے بھائی خرم احمدکی فائرنگ کے واقعے میں المناک شہادت پرگہرے رنج وغم کا اظہار کیا ہے۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے خرم احمد شہید کے تمام سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے انہیں صبرکی تلقین کی اورکہاکہ دکھ اورافسوس کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابرکے شریک ہیں۔جناب الطاف حسین نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ خرم احمدشہیدکواپنی جواررحمت میں اعلیٰ مقام عطافرمائے اورسوگوارلواحقین کوصبرجمیل عطاکرے۔(آمین)

12/3/2016 7:36:38 AM