ایم کیوایم شاہ فیصل کے کارکن کی والدہ کے انتقال پر رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
کراچی ۔۔۔ 06 جون2013ء
متحدہ قو می موومنٹ کی را بطہ کمیٹی نے ایم کیو ایم شا ہ فیصل سیکٹر یونٹ103 B کے کا رکن ممتاز علی خان کی والدہ محترمہ شا ہ جہا ں بیگم کے انتقال پر افسوس کا اظہا ر کیا ہے۔ ایک تعز یتی بیا ن میں رابطہ کمیٹی نے مر حو مہ کے تما م سو گو ار لو احقین سے دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہا ر کر تے ہوئے صبر کی تلقین کی ۔رابطہ کمیٹی نے دعا کی کہ اﷲتعالیٰ مر حو مہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقا م عطا فر ما ئے اور سو گو اران کو صبر جمیل عطا کر ے (آمین )