Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

جناب الطاف حسین کی جانب سے معروف نغمہ نگار اور شاعر ریاض الرحمن ساغر کے انتقال پر اظہار افسوس


جناب الطاف حسین کی جانب سے معروف نغمہ نگار اور شاعر ریاض الرحمن ساغر کے انتقال پر اظہار افسوس
 Posted on: 6/1/2013 1
جناب الطاف حسین کی جانب سے معروف نغمہ نگار اور شاعر ریاض الرحمن ساغر کے انتقال پر اظہار افسوس
کراچی ۔۔۔01جون2013
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے معرو ف شاعرو نغمہ نگار ریاض الرحمن ساغر کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کہا کہ مرحو م ایک کہنہ مشق شاعر تھے انہوں نہ صرف پاکستانی بلکہ ہندوستانی فلموں کے لئے بھی یادگارنغمے تحریر کئے ۔ جناب الطاف حسین نے مرحوم کے سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ، سوگوار ان کواس سانحے کو برداشت کرنے کا حوصلہ اور صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین 

5/15/2024 10:24:40 PM