Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین آج شام جناح گراؤنڈ عزیز آباد میں منعقدہ اجتماع اور میوزیکل پروگرام کے شرکاء سے اہم ٹیلی فونک خطاب کریں گے ۔


متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین آج شام جناح گراؤنڈ عزیز آباد میں منعقدہ اجتماع اور میوزیکل پروگرام کے شرکاء سے اہم ٹیلی فونک خطاب کریں گے ۔
 Posted on: 5/10/2015
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین آج شام جناح گراؤنڈ عزیز آباد میں منعقدہ اجتماع اور میوزیکل پروگرام کے شرکاء سے اہم ٹیلی فونک خطاب کریں گے ۔
جناب الطاف حسین اپنے خطاب میں ملکی و غیر ملکی صورتحال اور سیاسی منظرنامے پراپنے انتہائی اہم خیالات کااظہار کریں گے ۔جناح گراؤنڈ عزیز آباد میں ایم کیوایم کے قائد جناب الطا ف حسین کے آج ہونے والے تاریخی اوراہم خطاب کے سلسلے میں تیاریاں مکمل کی جاچکی ہیں ۔ ایم کیوایم کے کارکنان و عوام میں جناب الطاف حسین کے خطاب کے سلسلے میں زبردست جوش و خروش ۔

12/5/2016 8:36:20 AM