Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم کے کارکنان سے رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت


ایم کیوایم کے کارکنان سے رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
 Posted on: 5/28/2013
ایم کیوایم کے کارکنان سے رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت 
کراچی ۔۔۔28؍ مئی 2013ء 
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیو ایم اورنگی سیکٹر یونٹ 121-B کے شہید کارکن محمد عمران کے والد محمد یاسین خان ،کورنگی سیکٹر یونٹ 70کے کارکن محمد شبیر خان کے والد محمد سعید خان ،اورنگی سیکٹر یونٹ 121-Aکے کارکن الطاف کے والد عطاء الرحمان خان ، ناظم آباد گلبہار سیکٹر یونٹ 167کے کارکن ریحان صدیقی کی والدہ شاہدہ بیگم ،ایم کیو ایم لاڑکانہ زون یونٹ رتوڈیروکے کارکن عبدالوھاب کی والدہ ذکیہ پروین ، ایم کیو ایم پنجابی سرائیکی آرگنائزنگ کمیٹی، گلبرگ ٹاؤن سیکٹر یونٹ 8کے کارکن رانا اکبر کی والدہ نفیسہ بی بی کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے مرحومین کے تمام سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہار کرتے ہوئے انہیں صبر کی تلقین کی ۔ر ابطہ کمیٹی نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سوگواران کو صبرجمیل عطا کرے ۔ (آمین)



5/12/2024 8:32:55 PM