Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

اے آر وائی نیوز کے پروگرام ’’آف دی ریکارڈ ‘‘ کے پروڈیوسر عامر ملک کے ٹریفک حادثہ میں جاں بحق ہونے پر الطاف حسین کااظہار افسوس


 Posted on: 5/8/2015 1
اے آر وائی نیوز کے پروگرام ’’آف دی ریکارڈ ‘‘ کے پروڈیوسر عامر ملک کے ٹریفک حادثہ میں جاں بحق ہونے پر الطاف حسین کااظہار افسوس
لندن۔۔۔8، مئی 2015ء 
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطا ف حسین نے ڈیرہ اسماعیل خان میں اے آر وائی نیوز کے پروگرام ’’آف دی ریکارڈ ‘‘ کے پروڈیوسر عامر ملک کے ٹریفک حادثہ میں جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں انہوں نے مرحوم کے سوگوار لواحقین ، اے آر وائی نیوز اور پروگرام آف دی ریکارڈ کے تما م عملے سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہار کرتے ہوئے کہاکہ مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔ جناب الطاف حسین نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سوگواران کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ عطاکرے۔ (آمین)

9/24/2016 9:01:39 PM