Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

جناح گراؤنڈ عزیز آباد میں ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین آج کسی بھی وقت اہم اور فکر انگیز ٹیلی فونک خطاب کریں گے ، ترجمان رابطہ کمیٹی قمرمنصور


جناح گراؤنڈ عزیز آباد میں ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین آج کسی بھی وقت اہم اور فکر انگیز ٹیلی فونک خطاب کریں گے ، ترجمان رابطہ کمیٹی قمرمنصور
 Posted on: 5/8/2015 1
جناح گراؤنڈ عزیز آباد میں ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین آج کسی بھی وقت اہم اور فکر انگیز ٹیلی فونک خطاب کریں گے ، ترجمان رابطہ کمیٹی قمرمنصور 
جناب الطاف حسین کے خطاب کے سلسلے میں جناح گراؤنڈ میں انتظامات اور تیاریاں شروع کردی گئی ہیں 
جناح گراؤنڈ میں فنکار ایم کیوایم کے تحریکی اور تنظیمی ترانے بھی گائیں گے 
کراچی ۔۔۔8،مئی 2015ء 
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ترجمان قمر منصور نے کہا ہے کہ ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین آج بروز جمعہ کسی بھی وقت جناح گراؤنڈ عزیز آباد میں کارکنان سے اہم اور فکر انگیز ٹیلی فونک خطاب کریں گے ۔جناح گراؤنڈ میں جناب الطاف حسین کے خطاب کے سلسلے میں انتظامات اور تیاریاں شروع کردی گئی ہیں ۔جناب الطاف حسین کا خطاب ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی ، حق پرست سینیٹرز ، اراکین قومی وصوبائی اسمبلی ، ایم کیوایم کے مختلف ونگز و شعبہ جات کے اراکین اور سیکٹر و یونٹوں کے ذمہ داران وکارکنان سماعت کریں گے ۔ اس موقع پر جناح گراؤنڈ میں فنکار ایم کیوایم کے تحریکی اور تنظیمی ترانے بھی گائیں گے ۔ 

12/4/2016 8:20:11 PM