Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیو ایم کے قائد جناب الطاف حسین کا ایم کیو ایم کے ایم او سی کے سیکٹرذمہ دار عبد المجید کے انتقال پر گہرے دکھ کااظہار


ایم کیو ایم کے قائد جناب الطاف حسین کا ایم کیو ایم کے ایم او سی کے سیکٹرذمہ دار عبد المجید کے انتقال پر گہرے دکھ کااظہار
 Posted on: 5/5/2015 1
ایم کیو ایم کے قائد جناب الطاف حسین کا ایم کیو ایم کے ایم او سی کے سیکٹرذمہ دار عبد المجید کے انتقال پر 
گہرے دکھ کااظہار
جناب الطاف حسین کا عبد المجید مرحوم کے اہل خانہ ، سمیت تمام سوگواران سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار
اللہ تعالیٰ عبد المجید کو جوار رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور انکے اہل خانہ کو صبر کرنے کی ہمت عطا فرمائے، الطاف حسین
لندن۔۔۔5مئی2015ء
ایم کیو ایم کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم کے کراچی مضافاتی آرگنائزنگ کمیٹی کے سیکٹر ابراہیم حیدری کے سیکٹر ممبر عبدالمجید ولد فضل احمد کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں جناب الطاف حسین نے عبدالمجید مرحوم کے تمام اہل خانہ ، سمیت تمام سوگواران سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ عبدالمجید کو جوار رحمت میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے اور انکے اہل خانہ کو صبرکرنے کی ہمت عطا فرمائے ۔واضح رہے کہ عبدالمجید مرحوم ایم کیوایم کی کراچی مضافاتی آرگنائزنگ کمیٹی کے ابراہیم حیدری سیکٹر میں ذمہ دار کی حیثیت سے اپنے فرائض سر انجام دے رہے تھے جنہیں 31جنوری 2015ء کو پولیس نے انکے گھر سے حراست میں لیا تھا اور گزشتہ روز انہیں جیل میں طبیعت نا ساز ہونے کے سبب مقامی اسپتال میں منتقل کردیا گیا تھا اور طبیعت ناساز ہونے کی وجہ سے انتقال ہوگیا ۔

12/4/2016 4:26:37 PM