Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیو ایم برنس روڈ سیکٹر یونٹ 24سٹی ریلوے کالونی کے یونٹ انچارج اجمل بیگ کی شہادت پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس


ایم کیو ایم برنس روڈ سیکٹر یونٹ 24سٹی ریلوے کالونی کے یونٹ انچارج اجمل بیگ کی شہادت پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
 Posted on: 5/28/2013
ایم کیو ایم برنس روڈ سیکٹر یونٹ 24سٹی ریلوے کالونی کے یونٹ انچارج اجمل بیگ کی شہادت پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
لندن۔۔28؍ مئی 2013ء 
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیو ایم برنس روڈ سیکٹر یونٹ 24سٹی ریلوے کالونی کے یونٹ انچارج اجمل بیگ کی شہادت پرگہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ایک تعزیتی بیان میں جناب الطاف حسین نے اجمل بیگ شہید کے سوگوار لواحقین دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔ جناب الطاف حسین نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ اجمل بیگ شہید کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے اور سوگواران کو صبر جمیل عطا کرے ۔ ( آمین

5/13/2024 12:36:38 AM