Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
ایم کیوایم کی تنظیم نو کے سلسلے میں خارجہ امور کیلئے انٹرنیشنل ریلیشنز اینڈڈپلومیٹک افیئرز کمیٹی قائم کردی گئی
Posted on: 5/26/2013
ایم کیوایم کی تنظیم نو کے سلسلے میں خارجہ امور کیلئے انٹرنیشنل ریلیشنز اینڈڈپلومیٹک افیئرز کمیٹی قائم کردی گئی
ڈاکٹر فاروق ستار انٹرنیشنل اینڈڈپلومیٹک افیئرز کمیٹی کے سربراہ ہونگے، کمیٹی کے ارکان میں سینیٹرمصطفےٰ کمال،
محترمہ نسرین جلیل،کنورخالدیونس اورحیدررضوی شامل ہیں
ڈاکٹرفاروق ستار قومی اسمبلی میں ایم کیوایم کے پارلیمانی لیڈرہوں گے۔ ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کااعلان
سابقہ رابطہ کمیٹی کے ارکان کہف الوریٰ، سیف یارخان، عادل صدیقی اور گلفرازخٹک کو دیگرشعبہ جات میں ذمہ داریاں دی گئی ہیں
سابقہ رابطہ کمیٹی کے رکن اشفاق منگی رکن صوبائی اسمبلی کی حیثیت سے اپنے حلقہء انتخاب کے عوام کی خدمت کریں گے
دیگرتمام سابقہ اراکین رابطہ کمیٹی تحریک کے کارکنان کی حیثیت سے اپنے اپنے علاقوں میں کام کریں گے
لندن ۔۔۔26مئی 2013ء
متحدہ قومی موومنٹ کی تنظیم نو کے سلسلے میں خارجہ امور کیلئے ایک انٹرنیشنل ریلیشنز اینڈڈپلومیٹک افیئرز کمیٹی کاقیام عمل میں لایاگیاہے۔ کمیٹی کا اعلان ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین نے جناح گراؤنڈعزیزآبادمیں منعقدہ جنرل ورکرزاجلاس میں خطاب کرتے ہوئے کیا۔ جناب الطاف حسین کے اعلان کے مطابق ایم کیوایم کے رہنماڈاکٹر فاروق ستار اس پانچ رکنی انٹرنیشنل ریلیشنز اینڈڈپلومیٹک افیئرز کمیٹی کے سربراہ ہوں گے جبکہ کمیٹی کے ارکان میں سینیٹرمصطفےٰ کمال،محترمہ نسرین جلیل،کنورخالدیونس اورحیدرعباس رضوی شامل ہیں۔ جناب الطاف حسین نے اعلان کیاکہ ڈاکٹرفاروق ستار قومی اسمبلی میں ایم کیوایم کے پارلیمانی لیڈرہوں گے۔جناب الطاف حسین نے اعلان کیاکہ سابقہ رابطہ کمیٹی کے ارکان کہف الوریٰ، سیف یارخان، عادل صدیقی اور گلفرازخٹک کو تنظیم کے دیگرشعبہ جات میں ذمہ داریاں دی گئی ہیں جبکہ سابقہ رابطہ کمیٹی کے رکن اشفاق منگی رکن صوبائی اسمبلی کی حیثیت سے اپنے حلقہء انتخاب کے عوام کی خدمت کریں گے۔اس کے علاوہ دیگرتمام سابقہ اراکین رابطہ کمیٹی تحریک کے کارکنان کی حیثیت سے اپنے اپنے علاقوں میں کام کریں گے۔
9/1/2026 6:11:25 PM
پیپلزپارٹی کی متعصب حکومت نے اپنے عمل سے ثابت کیا ہے کہ پیپلزپارٹی ایک
...
01 Sep 2026
حقیقت کوتسلیم کرناحقیقت پسندی ہے اوراس حقیقت کوتسلیم کرنے کے بعداس کے
...
31 Aug 2026
زورزبردستی سے دی گئی دیت شرعاًناجائز اورحرام ہے تمام مفتیوں کوالطاف
...
31 Aug 2026
حکومت کا کرکٹ میچ کے دوران عمران خان کے بیٹوں کاانٹرویونشرہونے سے روک
...
30 Aug 2026
میررضا علی شہید کے قاتل پیپلزپارٹی کی صفوں میں ہیں۔الطا ف حسین
...
30 Aug 2026
مسائل پر آوازاٹھاتا تھا تواسٹیبلشمنٹ نے لاہورہائیکورٹ کے ذریعے ستمبر
...
29 Aug 2026
کراچی کی یہ صورتحال دیکھ کرمجھے بہت دکھ ہوتا ہے، شہریوں کواچھی طرح معل
...
29 Aug 2026
پمزاسپتال کے سانحے پر وزیراعظم سمیت محکمہ صحت کے تمام ذمہ داروں کو اس
...
29 Aug 2026
پمزاسپتال اسلام آباد میں معصوم ببچوں کے جل کرجاں بحق ہونے کاواقعہ بہت
...
28 Aug 2026
میررضاعلی شہید کے قاتلوں کوگرفتارکرنے کے بجائے پرامن احتجاج کرنے والے
...
28 Aug 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us