Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

حق پرست عوام کنٹونمنٹ کے الیکشن میں ووٹ دے کرایم کیوایم کے امیدواروں کوکامیاب بنائیں ۔ الطاف حسین


حق پرست عوام کنٹونمنٹ کے الیکشن میں ووٹ دے کرایم کیوایم کے امیدواروں کوکامیاب بنائیں ۔ الطاف حسین
 Posted on: 4/24/2015
حق پرست عوام کنٹونمنٹ کے الیکشن میں ووٹ دے کرایم کیوایم کے امیدواروں کوکامیاب بنائیں ۔ الطاف حسین
ایم کیوایم کے نمائندوں نے ماضی میں بھی کنٹونمنٹ کے عوام کی بھرپورخدمت کی ہے
ایم کیوایم کے نمائندے انشاء اللہ کامیاب ہوکرماضی کی طرح عوامی خدمت کاسلسلہ جاری رکھیں گے ۔الطاف حسین
لندن ۔۔۔ 24 اپریل 2015ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے حق پرست عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ کل بروزہفتہ مورخہ 25 اپریل کوہونے والے کنٹونمنٹ کے الیکشن میں ووٹ دے کرایم کیوایم کے امیدواروں کوکامیاب بنائیں۔ اپنے ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ ایم کیوایم کے نمائندوں نے ماضی میں بھی کنٹونمنٹ کے علاقوں میں منتخب ہوکروہاں کے عوام کی بھرپورخدمت کی ہے اور اب بھی انشاء اللہ وہ کامیاب ہوکرماضی کی طرح عوامی خدمت کاسلسلہ جاری رکھیں گے ۔ جناب الطاف حسین نے کراچی اور حیدرآباد کے کنٹونمنٹ کے علاقوں کے عوام سے پرذوراپیل کی کہ وہ ہفتہ کوہونے والے کنٹونمنٹ کے الیکشن میں ایم کیوایم کے امیدواروں کو اپنے ووٹوں سے کامیاب بنائیں۔ 

9/27/2016 3:40:31 PM