Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

متحد ہ قومی موومنٹ حیدرآباد زون کی جانب سے حق پرست امیدواران برائے کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن برائے 2015ء کی انتخابی مہم کے سلسلے میں بیراج کالونی میں بسنت فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا


متحد ہ قومی موومنٹ حیدرآباد زون کی جانب سے حق پرست امیدواران برائے کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن برائے 2015ء کی انتخابی مہم کے سلسلے میں بیراج کالونی میں بسنت فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا
 Posted on: 4/23/2015
متحد ہ قومی موومنٹ حیدرآباد زون کی جانب سے حق پرست امیدواران برائے کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن برائے 2015ء کی انتخابی مہم کے سلسلے میں بیراج کالونی میں بسنت فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا
فیسٹیول میں ایم کیوایم حیدرآباد کے زونل انچارج نوید شمسی و اراکین زونل کمیٹی ۔حق پرست امیدوار ان برائے کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن 2015ء اور ایم کیوایم کے کارکنان اور خواتین نے بڑی تعداد میں شرکت کی
فیسٹیول میں ایک میوزیکل پروگرام کا بھی انعقاد کیا گیا جسمیں حیدرآباد شہر اور ملک کے معروف فنکاروں نے اپنے فن کا شاندار مظاہرہ بھی کیا گیا
حیدرآباد۔۔۔23 ، اپریل،2015ء
متحد ہ قومی موومنٹ حیدرآباد زون کی جانب سے حق پرست امیدواران برائے کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن برائے 2015ء کی انتخابی مہم کے سلسلے میں بیراج کالونی میں بسنت فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا ۔فیسٹیول میں ایم کیوایم حیدرآباد کے زونل انچارج نوید شمسی و اراکین زونل کمیٹی ۔حق پرست امیدوار ان برائے کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن 2015ء اور ایم کیوایم کے کارکنان اور خواتین نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔فیسٹیول میں ایم کیوایم کے پرچم کے رنگ پر مبنی پتنگ اڑائی گئی اور خواتین نے ایم کیوایم کے پرچم کے رنگ پر مبنی لباس تن زیب کئے اور چوڑییا ں پہن رکھی تھی اور رات دیر گئے فیسٹیول میں ایک میوزیکل پروگرام کا بھی انعقاد کیا گیا جسمیں حیدرآباد شہر کے معروف فنکاروں نے اپنے فن کا شاندار مظاہرہ بھی کیا ۔

12/9/2016 10:59:07 PM