Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

قائد تحریک جناب الطاف حسین اور ایم کیوایم کے خلاف ہونے والی تمام سازشوں کو عوام ناکام کردیگی۔راشد ممتاز جوائنٹ زونل انچارج


قائد تحریک جناب الطاف حسین اور ایم کیوایم کے خلاف ہونے والی تمام سازشوں کو عوام ناکام کردیگی۔راشد ممتاز جوائنٹ زونل انچارج
 Posted on: 4/23/2015
قائد تحریک جناب الطاف حسین اور ایم کیوایم کے خلاف ہونے والی تمام سازشوں کو عوام ناکام کردیگی۔راشد ممتاز جوائنٹ زونل انچارج 
حیدرآباد شہر قائد تحریک جناب الطاف حسین کے چاہنے والوں کا شہر ہے اور اس شہر کی عوام کو قائد تحریک جناب الطاف حسین سے جدا ء کرنے کی سازش کرنے والے بہت جلد اپنے منطقی انجام کو پہنچیں گے ۔جمیل احمد رضوی حق پرست امیدوار 
وارڈ نمبر 10میں کارنر میٹنگ سے خطاب 
حیدرآباد کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن 2015ء کے سلسلے میں متحدہ قومی موومنٹ حیدرآباد کے جوائنٹ زونل انچارج راشد ممتاز اور رکن زونل کمیٹی شہاب اکرام نے حق پرست امیدوار برائے وارڈ نمبر 10 جمیل احمد رضوی کی انتخابی مہم کے حوالے سے وارڈنمبر 10میں معززین علاقہ اور عوام سے ملاقاتیں کی او ر انہیں حق پرست امیدواران کو کامیاب بنانے کی اپیل کی
حیدرآباد۔۔۔23 ، اپریل،2015ء
حیدرآباد کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن 2015ء کے سلسلے میں متحدہ قومی موومنٹ حیدرآباد کے جوائنٹ زونل انچارج راشد ممتاز اور رکن زونل کمیٹی شہاب اکرام نے حق پرست امیدوار برائے وارڈ نمبر 10 جمیل احمد رضوی کی انتخابی مہم کے حوالے سے وارڈنمبر 10میں معززین علاقہ اور عوام سے ملاقاتیں کی او ر انہیں حق پرست امیدواران کو کامیاب بنانے کی اپیل کی اور ایک بڑی کارنر میٹنگ میں شرکت کی ۔کارنر میٹنگ سے ایم کیوایم حیدرآباد کے جوائنٹ زونل انچارج راشد ممتاز نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ قائد تحریک جناب الطاف حسین اور حق پرست عوام یک جاں وقا لب نہیں اور کوئی سازش قائد تحریک جناب الطاف حسین اور حق پرست عوام کو جداء نہیں کرسکتی ۔انہوں نے کہاکہ قائد تحریک جناب الطاف حسین اور ایم کیوایم کے خلاف ہونے والی تمام سازشوں کو عوام ناکام کردیگی۔کارنر میٹنگ سے حق پرست امیدوار برائے وارڈنمبر 10جمیل احمد رضوی نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ حیدرآباد شہر قائد تحریک جناب الطاف حسین کے چاہنے والوں کا شہر ہے اور اس شہرکی عوام کو قائد تحریک جناب الطاف حسین سے جدا کرنے کی سازش کرنے والے بہت جلد اپنے منطقی انجام کو پہنچے گے ۔

12/6/2016 9:59:46 AM