Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سینیٹر رحمان ملک کی لندن میں ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین سے ملاقات
Posted on: 5/23/2013
پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سینیٹر رحمان ملک کی لندن میں ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین سے ملاقات
رحمان ملک نے جناب الطاف حسین کو صدر آصف علی زرداری کا خصوصی پیغام پہنچایا
رحمان ملک نے جناب الطاف حسین کو عام انتخابات میں ایم کیوایم کی کامیابی پر مبارکباد پیش کی
سینیٹر رحمان ملک نے انٹرنیشنل سیکریٹریٹ میں ایم کیوایم کے سینئر اراکین سے بھی ملاقات کی
لندن۔۔23مئی 2013ء
پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سینیٹر رحمان ملک نے آج لندن میں ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین سے ملاقات کی اور ان سے پاکستان کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ۔سینیٹر رحمان ملک نے جناب الطاف حسین کو صدر آصف علی زرداری کا خصوصی پیغام پہنچایا ۔ انہوں نے جناب الطاف حسین کو عام انتخابات میں ایم کیوایم کی کامیابی پر مبارکباد پیش کی ۔جناب الطاف حسین سے ملاقات سے قبل سینیٹر رحمان ملک نے انٹرنیشنل سیکریٹریٹ میں ایم کیوایم کے سینئر اراکین سے بھی ملاقات کی اور انہیں بھی صدر آصف زرداری کا پیغام پہنچایا ۔ ملاقات میں ایم کیوایم پیپلز پارٹی تعلقات اور سیاسی صورتحال پر بات چیت کی گئی ۔ اس موقع پر یہ طے پایا کہ دونوں جماعتوں کے درمیان باہمی رابطوں کا سلسلہ جاری رہے گا ۔ملاقات میں ندیم نصرت ، مصطفی عزیز آبادی ،قاسم علی رضا،طارق جاوید ،سیلم شہزاد ،محمد انور اور طارق میر شریک تھے ۔
10/3/2025 1:19:33 AM
قدیم ترین اسرائیل فلسطین تنازعہ فریقین : اسرائیل اورفلسطین
...
01 Oct 2025
سانحہ 30، ستمبرحیدرآباد اور یکم اکتوبر کراچی ناقابل فراموش ہے، قائدتحر
...
29 Sep 2025
پاکستان سیدھا سیدھا اعلان کردے کہ ہم اسرائیل کو تسلیم کررہے ہیں
...
28 Sep 2025
۔ 16ستمبر کوکراچی میں ایم کیوایم کی کوآرڈی نیشن کمیٹی کے ارکان نثارپہن
...
28 Sep 2025
پاکستان کوبچانے کے لئے پنجاب میں بیداری بہت ضروری ہے، اہل پنجاب کوآگے
...
28 Sep 2025
سندھ ہائی کورٹ نے نثارپنہور اورانورخان ترین کی جبری گمشدگی کے خلاف
...
25 Sep 2025
اپنی روایات کو برقرار رکھتے ہوئے شکاگو چیپٹر نے اس سال بھی قائد تحریک
...
22 Sep 2025
نثارپنہور اورانورخان ترین کی جبری گمشدگی کے بارے میں انسانی حقوق کمیشن
...
22 Sep 2025
سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان ہونے والے معاہدے کوپاکستان کے عوام کے
...
22 Sep 2025
ایم کیوایم ساؤتھ افریقہ کے سابق آرگنائزرمحمد یوسف شہید کو خراج عقیدت
...
21 Sep 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us