Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی نے رابطہ کمیٹی کے ارکان شکیل عمر ،سلیم تاجک اور کراچی تنظیمی کمیٹی کے سابق رکن فاروق سلیم کو غیر معینہ مدت کیلئے تنظیم سے معطل کر دیا


ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی نے رابطہ کمیٹی کے ارکان شکیل عمر ،سلیم تاجک اور کراچی تنظیمی کمیٹی کے سابق رکن فاروق سلیم کو غیر معینہ مدت کیلئے تنظیم سے معطل کر دیا
 Posted on: 5/23/2013
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی نے رابطہ کمیٹی کے ارکان شکیل عمر ،سلیم تاجک اور کراچی تنظیمی کمیٹی کے سابق رکن فاروق سلیم کو غیر معینہ مدت کیلئے تنظیم سے معطل کر دیا 
جناب الطاف حسین ایم کیوایم کو اسکی اصل نظریاتی اساس پر واپسی لانے کیلئے مسلسل تہطیر ی عمل کر رہے ہیں
ذمہ دارن وکارکنان معطل افراد سے کسی قسم کا قطعی کوئی رابطہ نہ رکھیں 
کراچی ۔۔23مئی 2013ء 
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے اپنے ایک بیان میں کارکنان و عوام کومطلع کیا ہے کہ قائد تحریک جناب الطاف حسین ایم کیوایم کو اسکی اصل نظریاتی اساس پر واپسی لانے کیلئے مسلسل تہطیر ی عمل کر رہے ہیں اس میں وہ دن رات مصروف ہیں اور روزانہ صرف دو سے تین گھنٹے سوتے ہیں باقی 21،22گھنٹے لگاتارکا م کرتے ہیں تمام تر تفصیلات کی تصدیق و شواہد کے بعدوہ جو فیصلے کررہے ہیں اس میں رابطہ کمیٹی کے اراکین کی مشاورت کا بھی مکمل عمل دخل ہے ۔ تازہ ترین فیصلوں کے مطابق رابطہ کمیٹی کے رکن شکیل عمر ،سلیم تاجک اور کراچی تنظیمی کمیٹی کے سابق رکن فاروق سلیم کوغیر معینہ مدت کیلئے تنظیم سے معطل کر دیا گیا ہے ۔ رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم کے تمام ذمہ داران ،کارکنان کو ہدایت کی ہے کہ وہ ان معطل ارکان سے کسی قسم کا قطعی کوئی رابطہ ہرگز نہ رکھیں جو ذمہ داران یا کارکنان اس ہدایت کی خلاف ورزی کے مرتکب ہوں گے ان کے خلاف بھی تنظیمی نظم ضبط کے تحت کارروائی کی جائے گی ۔ 
*****



5/11/2024 11:03:16 PM