Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

متحدہ قومی موومنٹ کے زیر اہتمام بیلجیئم میں عمران خان کے خلاف زبر دست مظاہرہ بزرگوں ،نوجوانوں ،خواتین اور بچوں کی بڑی تعداد میں شرکت


متحدہ قومی موومنٹ کے زیر اہتمام بیلجیئم میں عمران خان کے خلاف زبر دست مظاہرہ بزرگوں ،نوجوانوں ،خواتین اور بچوں کی بڑی تعداد میں شرکت
 Posted on: 5/22/2013
متحدہ قومی موومنٹ کے زیر اہتمام بیلجیئم میں عمران خان کے خلاف زبر دست مظاہرہ بزرگوں ،نوجوانوں ،خواتین اور بچوں کی بڑی تعداد میں شرکت 
مظاہر ین کی عمران خان کے خلاف شدید نعرہ باز ی 
مظاہر ین کا جناب الطاف حسین سے والہانہ عقیدت کا اظہار اور ان کے حق میں نعرے
عمران خان کے خلاف قرارد اد کی بھر پور حمایت
برسلز۔۔22مئی 2013ء 
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد تحریک جنا ب الطاف حسین کے خلاف پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان کی جانب سے کراچی میں پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زہر ہ شاہد حسین کے قتل کی ذمہ داری عائد کئے جانے کے خلاف دنیا بھر کی طرح بیلجئم میں بھی احتجاجی مظاہر وں کا سلسلہ شروع کر دیا ہے ۔اس سلسلے میں برسلز میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں خواتین ،بزرگوں،نوجوانوں اور بچوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ ا س موقع پرمظاہر ین نے اپنے ہاتھوں میں پلے کارڈز اور بینر ز اٹھا رکھے تھے جس میں پی ٹی آئی کے سربراہ ء عمران خان کے خلاف مذمتی کلمات درج تھے جبکہ وہ شدید نعرہ بازی بھی کرر ہے تھے ۔ مظاہرین نے ایم کیوایم کے قائد تحریک جناب الطاف حسین سے والہانہ عقید ت کا اظہار کیا اورعمران خان کے خلاف ایک متفقہ مذمتی قرا ر داد بھی منظور کی گئی۔ 



5/11/2024 4:23:46 AM