Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

جنو ب مشرقی لندن میں دہشت گردوں کے ہاتھوں برطانوی فوجی کے بہیمانہ قتل پر ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین کا دکھ کا اظہار


جنو ب مشرقی لندن میں دہشت گردوں کے ہاتھوں برطانوی فوجی کے بہیمانہ قتل پر ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین کا دکھ کا اظہار
 Posted on: 5/22/2013
جنو ب مشرقی لندن میں دہشت گردوں کے ہاتھوں برطانوی فوجی کے بہیمانہ قتل پر ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین کا دکھ کا اظہار
تمام پاکستانی عوام کی جانب سے مذمت کر تے ہیں اور مقتول کے سوگوار اہل خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں
اسلام امن اور سلامتی کا در س دیتا ہے تمام عالم اسلام اس بہیمانہ واقعہ کی کھل کر مذمت اور برطانوی عوام سے یکجہتی کا اظہار کریں 
لندن ۔۔22مئی 2013ء 
متحدہ قو می موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے جنو ب مشرقی لندن میں دہشت گردوں کے ہاتھوں ایک برطانوی فوجی کے بہیمانہ قتل پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے ۔ برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمر ون کے نام اپنے تحریر ی پیغام میں جناب الطا ف حسین نے کہا کہ وہ اس المناک واقعہ کی اپنی جانب ،اپنی جماعت کے تمام ذمہ داران وکارکنان کی جانب سے اور تمام پاکستانی عوام کی جانب سے مذمت کر تے ہیں اور مقتول کے سوگوار اہل خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔جناب الطا ف حسین نے کہا کہ اسلام امن اور سلامتی کا در س دیتا ہے اور میں تمام عالم اسلام سے اپیل کر تا ہوں کہ وہ اس بہیمانہ واقعہ کی کھل کر مذمت کر یں اور برطانوی عوام سے یکجہتی کا اظہار کریں ۔



5/11/2024 2:32:46 PM