Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

الیکشن کمیشن سندھ کے دفتر کے سامنے جاری ایم کیوایم کے احتجاجی دھرنے کو 24 گھنٹے گزارنے کے باوجود بھی دھرنے میں شرکاء کا جوش و خروش قابل دید ہے


الیکشن کمیشن سندھ کے دفتر کے سامنے جاری ایم کیوایم کے احتجاجی دھرنے کو 24 گھنٹے گزارنے کے باوجود بھی دھرنے میں شرکاء کا جوش و خروش قابل دید ہے
 Posted on: 5/15/2013
الیکشن کمیشن سندھ کے دفتر کے سامنے جاری ایم کیوایم کے احتجاجی دھرنے کو 24 گھنٹے گزارنے کے باوجود بھی دھرنے میں شرکاء کا جوش و خروش قابل دید ہے 
کراچی۔۔۔16مئی 2013ء
الیکشن کمیشن سندھ کے دفتر کے سامنے جاری ایم کیوایم کے احتجاجی دھرنے کو 24گھنٹے گزارنے کے باوجود بھی دھرنے میں شرکاء کاجوش خروش قابل دید ہے ۔ جبکہ اس مو قع پر ایم کیوایم کے ترانوں کی ریکاڑنگ بجنا کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ دھرنے کے شرکاء کاجوش خروش اس وقت انتہائی پر پہنچا گیا جب پاکستان کے معروف قوال امجد صابری ۔۔۔ظلم اندھیروں میں ز ندگی گزاری ہے ۔۔۔اب جو سحر آئے گی ہو سحر ہماری ہے۔۔۔ پر شرکاء جوش خروش بڑھ گیا جبکہ اس موقع پر ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنونیر و نو منتخب حق پرست رکن قومی اسمبلی220ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے ایم کیوایم کا معروف ترانہ ۔۔۔دل دیا ہے جان بھی دینگے ۔۔۔ایم کیوایم تیرے لئے ۔۔۔ گایا جس پر شرکا ء نے بھر پور انداز میں خالد مقبول صدیقی کا ساتھ دیا اور قائد تحریک جناب الطاف حسین اور ایم کیوایم کے حق میں فلک شفاف نعرے لگائے ۔

12/2/2016 6:21:54 PM