Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

نوابشاہ میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایم کیوایم نوابشاہ یونٹ کمیٹی کے رکن غلام رسول کی شہادت اور 4کارکنان کے زخمی ہونے پر الطاف حسین کااظہار افسوس


نوابشاہ میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایم کیوایم نوابشاہ یونٹ کمیٹی کے رکن غلام رسول کی شہادت اور  4کارکنان کے زخمی ہونے پر الطاف حسین کااظہار افسوس
 Posted on: 5/12/2013
نوابشاہ میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایم کیوایم نوابشاہ یونٹ کمیٹی کے رکن غلام رسول کی شہادت اور  4کارکنان کے زخمی ہونے پر الطاف حسین کااظہار افسوس 
لندن۔۔۔12، مئی 2013ء 
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے نوابشاہ میں دہشت گردوں کی اندھا دھند فائرنگ کے نتیجے میں ایم کیوایم نوابشاہ زون یونٹ 8-Bکی کمیٹی کے رکن غلام رسول کی شہادت اور 4کارکنان سلمان ، اللہ رکھا ، یاسین اور اختر کے زخمی ہونے پر گہرے دکھ اورا فسوس کااظہار کیا ہے۔ ایک تعزیتی بیان میں انہوں نے غلام رسول شہید کے سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہا رکرتے ہوئے کہاکہ مجھسمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔ انہوں نے دعا کی کہ اللہ اللہ تعالیٰ شہید کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے ، سوگواران کو صبرجمیل عطا کرے اور زخمی کارکنان کو جلد ومکمل صحتیابی عطا فرمائے ۔(آمین)



5/11/2024 4:10:58 PM