Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
لانڈھی میں اے این پی کے دفتر کے قریب بم دھماکے کھلی دہشت گردی ہے، الطاف حسین
Posted on: 5/11/2013
الیکشن کے دن دہشت گردی کے واقعات ووٹرز میں خوف وہراس پھیلانے کی سازش ہیں
بم دھماکوں میں جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین سے الطاف حسین کااظہار افسوس
لندن۔۔۔11مئی 2013ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے لانڈھی کے علاقے داؤد چورنگی پر عوامی نیشنل پارٹی کے آفس کے قریب دو دھماکوں کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی اور اس کے نتیجے میں متعدد افراد کے ہلاک وزخمی ہونے پرگہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ایک بیان میں انہوں نے اس واقعہ کو کھلی دہشت گردی قرار دیتے ہوئے کہاکہ الیکشن والے دن دہشت گردی کے واقعات ووٹر ز میں خوف وہراس پھیلانے کی ساز ش ہیں۔ جناب الطاف حسین نے بم دھماکوں میں جاں بحق ہونے والے افراد کے سوگوارلواحقین سے دلی تعزیت کااظہار کیا اورزخمیوں کی جلدومکمل صحت یابی کیلئے دعا بھی کی۔
10/4/2026 10:29:26 PM
دنیامیں کہیں بھی کوئی بھی انقلاب پرامن طریقے سے نہیں آیا،
...
03 Oct 2026
عدالتوں کے فیصلوں کے پرخچے اڑائے جا رہے ہیں پھربھی مذاکرات، مذاکرات ک
...
03 Oct 2026
ٹورانٹو میں قائدِ تحریک جناب الطاف حسین بھائی کی 73ویں سالگرہ کی پروقا
...
01 Oct 2026
30 -ستمبر 1988ء کو حیدرآباد میں قیامت صغریٰ بپا کی گئی تھی۔الطاف حسین
...
01 Oct 2026
میں وزیراعظم شہبازشریف اورفیلڈمارشل عاصم منیر، وزیرخارجہ اور حکومت پا
...
30 Sep 2026
ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کا صومالی قزاقوں کے ہاتھوں یرغمال پاکستانی
...
29 Sep 2026
ایم کیوایم حیدرآبادزون کے لاپتہ کارکنوں عبدالمجید بھٹی، اقبال آرائیں
...
29 Sep 2026
صومالی قزاقوں کی فائرنگ سے پاکستانی عملے کے افراد کی شہات ایک بڑاسانح
...
29 Sep 2026
مہاجروں کے ساتھ نفرت آج کی نہیں بلکہ قیام پاکستان کے بعد سے ہی شروع ہ
...
28 Sep 2026
الطاف حسین کے علاوہ پاکستان کے کسی اور لیڈرکا نام بتائیں جومڈل کلاس
...
27 Sep 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us