Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

متحدہ دینی محاذ کے جنرل سیکریٹری حافظ احمد علی کی جانب سے پی ایس 114سے متحدہ دینی محاذ کے امیدوار محمد وقاص کوایم کیوایم کے امیدواربرائے پی ایس 114روف صدیقی کے حق میں دستبرداری کا اعلان


متحدہ دینی محاذ کے جنرل سیکریٹری حافظ احمد علی کی جانب سے پی ایس 114سے متحدہ دینی محاذ کے امیدوار محمد وقاص کوایم کیوایم کے امیدواربرائے پی ایس 114روف صدیقی کے حق میں دستبرداری کا اعلان
 Posted on: 5/10/2013
متحدہ دینی محاذ کے جنرل سیکریٹری حافظ احمد علی کی جانب سے پی ایس 114سے متحدہ دینی محاذ کے امیدوار محمد وقاص کوایم کیوایم کے امیدواربرائے پی ایس 114روف صدیقی کے حق میں دستبرداری کا اعلان 
کراچی ۔۔۔10، مئی 2013ء 
متحدہ دینی محاذ کے جنرل سیکریٹری حافظ احمد علی نے پی ایس 114سے متحدہ دینی محاذ کے امیدوار محمد وقاص کو ایم کیوایم کے نامزدحق پرست امیدواربرائے صوبائی اسمبلی حلقہ پی ایس 114روف صدیقی کے حق میں دستبرداری کا اعلان کیاہے۔ یہ اعلان متحدہ دینی محاذ کے جنرل سیکریٹری حافظ احمد علی نے متحدہ سنیٹرل ایگز یکٹو کونسل کے انچارج و پی ایس 114سے حق پر ست امیدوار روف صدیق سے فون پرگفتگو میں کیا۔حافظ علی احمد نے کہاکہ ہم نے عبدالرؤف صدیقی کی دینی ، سیاسی اور ملی خدمات کے پیش نظر اپنا امیدوارکی دستبراری کا فیصلہ کیا ہے۔ انہوں نے حلقہ پی ایس 114متحدہ دینی محاذکے تمام کارکنان اور ہمدروں سے اپیل کی ہے کہ وہ11مئی کوپتنگ پر مہر لگا رئے کرعبدالروف صدیقی کو کامیاب کرائیں اوراپنابھر پور عملی تعاون ادا کریں۔ حق پرست امیدوار پی ایس114سے روف صدیقی نے حافظ احمد علی اور امیدواروقاص کا ایم کیوایم کے حق میں دستبردار ہونے پر کا شکریہ اداکیا۔



5/14/2024 1:40:58 PM