Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
الیکشن کمیشن اور نگراں حکومت آزادانہ ،شفاف اور منصفانہ انتخابات کے انعقاد کو یقینی بنائے، الطاف حسین
Posted on: 5/9/2013 1
الیکشن کمیشن اور نگراں حکومت آزادانہ ،شفاف اور منصفانہ انتخابات کے انعقاد کو یقینی بنائے، الطاف حسین
حیدرگیلانی کے اغواء کا واقعہ انتہائی افسوسناک اور قابل مذمت ہے ، الطاف حسین
ایسے حالات پیدا کرنے کی سازش کی جارہی ہے کہ لبرل جماعتیں انتخابات کا بائیکاٹ کرنے پر مجبور ہوجائیں، رحمان ملک
ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین اورسابق وفاقی وزیرداخلہ رحمان ملک کے درمیان ٹیلی فون پر گفتگو
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے الیکشن کمیشن آف پاکستان اور نگراں حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ ملک میں آزادانہ ،شفاف اور منصفانہ انتخابات کے انعقاد کو یقینی بنایاجائے۔ یہ مطالبہ انہوں نے پیپلزپارٹی کے رہنمااورسابق وفاقی وزیرداخلہ سینیٹررحمان ملک سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ جناب الطاف حسین نے رحمان ملک سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کے بیٹے کے اغواء اورمتعدد افراد کے ہلاک وزخمی ہونے کے واقعہ کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہاکہ پے درپے دہشت گردی ، قتل وغارتگری اور امیدواروں کے اغواء کے واقعات سے ایسا محسوس ہوتا ہے کہ پورے ملک پر مذہبی انتہاء پسندوں کاقبضہ ہوچکا ہے اور سفاک دہشت گردوں کو روکنے والا کوئی نہیں ہے ۔انہوں نے مزید کہاکہ ملتان میں مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ، متعددافراد کو شہید وزخمی کرنے اور علی حیدرگیلانی کے اغواء کا واقعہ انتہائی افسوسناک اور قابل مذمت ہے۔رحمان ملک نے جناب الطاف حسین سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ بعض قوتیں دہشت گردی اور قتل وغارتگری کے ذریعہ ایسے حالات پیدا کرنے کی سازش کررہی ہیں کہ ملک کی لبرل اور جمہوریت پسند جماعتیں انتخابات کا بائیکاٹ کرنے پر مجبور ہوجائیں۔انہوں نے علی حیدرگیلانی کے اغواء اور پیپلزپارٹی کے کارکنوں کو شہید وزخمی کرنے کے واقعہ کی مذمت پر جناب الطاف حسین کا شکریہ بھی ادا کیا۔
9/25/2026 8:27:13 AM
ایم کیوایم کے بانی وقائدالطاف حسین نے ماضی کے مخالف طارق چوہدری کوگلے
...
22 Sep 2026
ایم کیو ایم امریکہ کے زیر اہتمام قائد تحریک جناب الطاف حسین کی 73 ویں
...
21 Sep 2026
میں پاکستان کے موجودہ کرپٹ سیاسی نظام کی تبدیلی چاہتاہوں۔الطاف حسین
...
21 Sep 2026
ایم کیوایم برطانیہ کے زیر اہتمام لندن میں بانی و قائد جناب الطاف حسین
...
20 Sep 2026
ایم کیو ایم ساوتھ افریقہ جہانسںبرگ یونٹ کے زیر اہتمام شاندار پروقار تق
...
20 Sep 2026
چالیس برس بعد، ایک آواز سے دوبارہ ملاقات! الطاف حسین کی 73ویں سالگرہ،
...
20 Sep 2026
میں فوج کے خلاف نہیں، غیرمنصفانہ اورظالمانہ سسٹم کے خلاف ہوں۔ الطاف حس
...
20 Sep 2026
میں نہ کل گھبرایا تھا اورنہ گزشتہ روز کے حملے سے گھبرایا ہوں۔ الطاف ح
...
19 Sep 2026
لانگ مارچ ایک سیاسی عمل ہے، لیکن کیا اب کورٹ فیصلہ کرے گی کہ کوئی سیاس
...
18 Sep 2026
محبان پاکستان اوورسیز سعودی عرب (ریاض ) کی جانب سے قائدِ تحریک محترم
...
17 Sep 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us