Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

بلدیہ ٹاؤن میں ٹریفک حادثے میں متعددافراد کے جاں بحق اور زخمی ہونے پر جناب الطاف حسین کا گہرے دکھ کا اظہار


بلدیہ ٹاؤن میں ٹریفک حادثے میں متعددافراد کے جاں بحق اور زخمی ہونے پر جناب الطاف حسین کا گہرے دکھ کا اظہار
 Posted on: 4/19/2015
بلدیہ ٹاؤن میں ٹریفک حادثے میں متعددافراد کے جاں بحق اور زخمی ہونے پر جناب الطاف حسین کا گہرے دکھ کا اظہار 
جناب الطاف حسین کا واقعہ میں جاں بحق اور زخمی ہونیوالے افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار 
اللہ تعالیٰ حادثے کے نتیجے میں جاں بحق ہونیوالے افراد کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور زخمیوں کو جلد و مکمل صحتیابی عطا فرمائے ، الطاف حسین 
لندن۔۔۔19اپریل2015ء
ایم کیوا یم کے قائد جناب الطاف حسین نے کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 5افراد کے جاں بحق اور متعدد کے زخمی ہونے کے واقعہ پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے واقعہ کے نتیجے میں جاں بحق اور زخمی ہونیوالے افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ اس واقعہ میں جاں بحق ہونیوالے تمام افراد کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور زخمیوں کو جلد و مکمل صحتیابی عطا فرمائے 

12/3/2016 5:34:11 AM