Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

پی ٹی آئی سے بنتا ہے پٹائی ، جماعت اسلامی سے بنتا ہے پٹائی جی، الطاف حسین


پی ٹی آئی سے بنتا ہے پٹائی ، جماعت اسلامی سے بنتا ہے پٹائی جی، الطاف حسین
 Posted on: 4/18/2015
پی ٹی آئی سے بنتا ہے پٹائی ، جماعت اسلامی سے بنتا ہے پٹائی جی، الطاف حسین 
پٹائی جی والوں سے کہتے ہیں کہ 23کو آپ ہمارے غریب خانے پر آیئے ہم پٹائی جی نہیں ہم آپ کو مٹھائی جی کھلائیں گے، الطاف حسین 
کراچی ۔۔۔18، اپریل 2015ء 
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی سے بنتا ہے پٹائی ، جماعت اسلامی سے نتا ہے پٹائی جی ۔ یہ بات انہوں نے این اے 246کی نشست پر نامزد حق پرست امیدوار کنور نوید جمیل کی انتخابی مہم کے سلسلے میں لیاقت آباد نمبر 10کے فلائی اورر پر منعقد ہونے والے جلسہ کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہی ۔ جناب الطاف حسین نے کہا کہ پٹائی جی والوں سے کہتے ہیں کہ 23کو آپ ہمارے غریب خانے پر آیئے ہم پٹائی جی نہیں ہم آپ کو مٹھائی جی کھلائیں گے انشاء اللہ ۔ پٹائی جی کی بات نہیں ہوگی 23تاریخ کو محبت جی ، پیار ، اخوت ، مٹھائی ، دل سے دل ملانے کی بات ہوگی ، ہاتھ سے ہاتھ ملانے کی بات ہوگی ، نفرتیں قدروتیں دور کرنے کی بات ہوگی ، ہاتھوں میں ہاتھ ڈال کر ملک کے استحکام ، ترقی خوشحالی کیلئے ایک اکائی کی بات ہوگی ہم سب ملکر کہیں گے کہ اس پرچم کے سائے تلے ہم ایک ہیں ، ہم ایک ہیں ۔

12/8/2016 6:05:58 PM