Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم ابراہیم حیدری سیکٹر کی یونٹ کمیٹی کے رکن محمد قاسم ، کارکنان محمد بلال اور محمد انیس کی شہادت پر الطاف حسین کااظہار افسوس


ایم کیوایم ابراہیم حیدری سیکٹر کی یونٹ کمیٹی کے رکن محمد قاسم ، کارکنان محمد بلال اور محمد انیس کی شہادت پر الطاف حسین کااظہار افسوس
 Posted on: 5/8/2013 1
ایم کیوایم ابراہیم حیدری سیکٹر کی یونٹ کمیٹی کے رکن محمد قاسم ، کارکنان محمد بلال اور محمد انیس کی شہادت پر الطاف حسین کااظہار افسوس 
لندن۔۔۔8، مئی 2013ء 
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم کراچی مضافاتی آرگنائزنگ کمیٹی ابراہیم حیدری سیکٹر یونٹ جمعہ بلوچ گوٹھ کی یونٹ کمیٹی کے رکن محمد قاسم ولد محمد رمیز ،کارکنان محمد بلال ولد محمد اقبال اور محمد انیس ولد محمد الیاس کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں انہوں نے کہا کہ محمد قاسم شہید ، محمد بلال شہید اور محمد انیس ایم کیوایم کی انتخابی سرگرمیوں کیلئے انتہائی سرگرم تھے اور شہادت سے قبل بھی ووٹنگ کارڈز لکھ رہے تھے ۔ انہوں نے شہید اء کے سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہار کرتے ہوئے کہا کہ مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔ جناب الطاف حسین نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ محمد قاسم شہید ،محمد بلال شہید اور محمد انیس کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سوگواران کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ عطا کرے۔ (آمین)



5/15/2024 11:36:33 PM