Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کابم دھماکوں کے نتیجے میں زخمی ہونے والے ایم کیوایم کے متعدد کارکنان وہمدردوں کی کراچی کے مقامی اسپتال میں عیادت۔


ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کابم دھماکوں کے نتیجے میں زخمی ہونے والے ایم کیوایم کے متعدد کارکنان وہمدردوں کی کراچی کے مقامی اسپتال میں عیادت۔
 Posted on: 5/5/2013 1
ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کابم دھماکوں کے نتیجے میں زخمی ہونے والے ایم کیوایم کے متعدد کارکنان وہمدردوں کی کراچی  کے مقامی اسپتال میں عیادت۔
قائد تحریک جناب الطاف حسین کی جانب سے خیریت دریافت کی اور ان کی جلد و مکمل صحت یابی کیلئے دعا کی۔
پاکستان کی لبرل، اعتدال پسند اور روشن خیال جماعتوں کو انتخابات سے دور کرنے کی سازش کی جارہی ہے ، رابطہ کمیٹی
کراچی۔۔۔5اپریل2013ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ارکان وسیم آفتاب ، ڈاکٹر صغیر نے گزشتہ روزایم کیوایم کے یونٹ آفس کے قریب بم دھماکوں کے نتیجے میں زخمیہونے والے ایم کیوایم کے متعدد کارکنان وہمدردوں کی کراچی کے مقامی اسپتال میں عیادت کی اور قائد تحریک جناب الطاف حسین کی جانب سے خیریت دریافت کی اور ان کی جلد و مکمل صحت یابی کیلئے دعا کی۔اس مو قع پر حق پرست نامزد امیدواران بھی موجود تھے ۔ رابطہ کمیٹی نے زخمی ہونے والے ایم کیوایم کے کارکنان اور ہمدردوں کے اہلخانہ سے گفتگو کر تے کہاکہ پاکستان کی لبرل، اعتدال پسند اور روشن خیال جماعتوں کو انتخابات سے دور کرنے کی سازش کی جارہی ہے تاکہ ملک پر رجعت پسندوں کا قبضہ کرایا جاسکے۔انہوں نے کہاکہ دہشت گرد دھماکوں، گولیوں اوربارودکے ذریعے معصوم وبے گناہ عوام کے خون سے ہولی کھیل رہے ہیں وہ ملک و قوم کے کھلے دشمن ہیں۔انہوں نے کہاکہ دہشت گرد عناصر کی تمام تر دہشت گردیوں کے باوجودہمارے حوصلے پست نہیں ہوں گے ۔

5/16/2024 4:01:11 PM