Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

کل بروز اتوار سندھ بھر میں یوم سوگ منایا جائے ، رابطہ کمیٹی کی اپیل


عزیز آباد میں دہشت گردوں کے بم حملوں میں رینجرز اور پولیس اہلکاروں کے زخمی ہونے پرایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کا اظہار افسوس۔ زخمیوں کی جلد صحتیابی کیلئے دعا کی
 Posted on: 5/4/2013 1
عزیز آباد میں دہشت گردوں کے بم حملوں میں رینجرز اور پولیس اہلکاروں کے زخمی ہونے پرایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کا اظہار افسوس۔ زخمیوں کی جلد صحتیابی کیلئے دعا کی
رینجرز اور پولیس کے جن اہلکاروں نے اپنی جان پر کھیل کر حملہ کو ناکام بنانے کی کوشش کی انہیں جتنا خراج تحسین پیش کیا جائے کم ہے۔ الطاف حسین
لندن۔۔۔4 مئی 2013ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے عزیزآبادمیں دہشت گردوں کے بم حملوں میں رینجرز اورپولیس اہلکاروں کے زخمی ہونے پر گہرے دکھ کااظہارکیاہے۔ انہوں نے کہاکہ رینجرزاورپولیس کے جن اہلکاروں نے اپنی جان پر کھیل کرحملہ کوناکام بنانے کی کوشش کی انہیں جتناخراج تحسین پیش کیاجائے کم ہے ۔ جناب الطاف حسین نے دھماکے کے بعد خطرات کی پرواہ کئے بغیر امدادی کارروائیاں کرنے والے امدادی رضاکاروں کوبھی زبردست خراج تحسین پیش کیا۔ جناب الطاف حسین نے زخمیوں کی جلدصحتیابی کیلئے بھی دعاکی ۔ 

12/2/2016 10:45:17 PM