Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم سرجانی سیکٹر کے کارکن آفتاب احمد کی شہادت پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس


ایم کیوایم سرجانی سیکٹر کے کارکن آفتاب احمد کی شہادت پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
 Posted on: 4/30/2013
ایم کیوایم سرجانی سیکٹر کے کارکن آفتاب احمد کی شہادت پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
لندن ۔۔۔30،اپریل 2013ء
متحدہ قومی موونٹ کے قائد جنب الطاف حسین نے ایم کیوایم سرجانی سیکٹر کے کارکن شہادت پر گہر ے دکھ اور افسو س کا اظہار کیا ہے۔ ایک بیا ن میں جنا ب الطا ف حسین نے شہید کے سو گوا ر لو حقین سے دلی تعزیت وہمدردی کا اظہاکرتے ہوئے کہا کہ دکھ کی اس گھڑ ی میں مجھ سمیت ایم کیوا یم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔جنا ب الطا ف حسین نے دعا کی کہ اللہ تعا لیٰ شہید کو اپنی جواررحمت میں اعلیٰ مقا م عطا فرمائے اور سو گوار لواحقین کو یہ صدمہ بردا شت کرنے کا حوصلہ عطا کرے (آمین)

5/15/2024 4:04:21 AM