Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی نے ہزارہ آرگنائزنگ کمیٹی یونٹ 2 کے کارکن شوکت سواتی کو تحریک کی بنیادی رکنیت سے خارج کردیا


ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی نے ہزارہ آرگنائزنگ کمیٹی یونٹ 2 کے کارکن شوکت سواتی کو تحریک کی بنیادی رکنیت سے خارج کردیا
 Posted on: 4/13/2015
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی نے ہزارہ آرگنائزنگ کمیٹی یونٹ 2 کے کارکن شوکت سواتی کو تحریک کی بنیادی رکنیت سے خارج کردیا
شوکت سواتی ولد ادریس سواتی غیر تنظیمی سر گرمیوں میں ملوث تھا، ذمہ داران اور کارکنان کسی بھی قسم کا رابطہ نہ رکھیں، رابطہ کمیٹی
کراچی ۔۔۔ 13اپریل2015ء
ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی نے تنظیمی نظم و ضبط کی خلاف ورزیوں کی بناء پر ہزارہ آرگنائزنگ کمیٹی ( کراچی ) یونٹ 2کے کارکن شوکت سواتی ولد ادریس سواتی کو تحریک کی بنیادی رکنیت سے خارج کر دیاہے ۔رابطہ کمیٹی نے ایم کیو ایم کے تمام ذمہ داران اور کارکنان کو ہدایت کی ہے کہ وہ شوکت سواتی ولد ادریس سواتی سے کسی بھی قسم کا رابطہ نہ رکھیں ۔

12/5/2016 10:34:29 AM