Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

عزیز آباد میں بوتراب امام بارگاہ کے سامنے واقع گھر سے گرفتار کئے جانے والے دو افراد کاایم کیوایم سے دور دور کا بھی کوئی واسطہ نہیں ہے ۔رابطہ کمیٹی متحدہ قومی موومنٹ


عزیز آباد میں بوتراب امام بارگاہ کے سامنے واقع گھر سے گرفتار کئے جانے والے دو افراد کاایم کیوایم سے دور دور کا بھی کوئی واسطہ نہیں ہے ۔رابطہ کمیٹی متحدہ قومی موومنٹ
 Posted on: 4/12/2015
عزیز آباد میں بوتراب امام بارگاہ کے سامنے واقع گھر سے گرفتار کئے جانے والے دو افراد کاایم کیوایم سے دور دور کا بھی کوئی واسطہ نہیں ہے ۔رابطہ کمیٹی متحدہ قومی موومنٹ 
کراچی۔۔۔ 12اپریل 2015ء 
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی پاکستان اور لندن کے تمام اراکین نے متفقہ طور پر اپنے ایک بیان میں اس بات کی کھلے الفاظ میں وضاحت کی ہے کہ میڈیا پرآنے والی اطلاعات کے مطابق 12اپریل 2015ء کو عزیز آباد میں بوتراب امام بارگاہ کے سامنے واقع گھر سے گرفتار کئے جانے والے دو افراد جنہیں رینجرز کی بھاری نفری کی موجودگی میں گرفتار کیاگیا ہے ان کا ایم کیوایم سے دور دور کا بھی کوئی واسطہ نہیں ہے ۔رابطہ کمیٹی نے کہا کہ یہ لوگ عزیز آباد میں کئی سالوں سے مقیم تھے تو ایم کیوایم کے کسی کارکن کی ذاتی طور پر تو ان سے سلام علیک ضرور ہوسکتی ہے لیکن ایم کیوایم کے ذمہ داریاکارکن کی حیثیت سے ان کا ایم کیوایم سے کبھی کوئی تعلق نہیں رہا ۔

12/7/2016 2:42:35 AM