Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

متحدہ قومی موومنٹ کے زیر اہتمام ضمنی انتخاب برائے این اے 246کے سلسلے میں آج مورخہ11اپریل 2015ء ،بروز ہفتہ، دوپہر 1بجے’’نکالی جانے والی انتخابی ریلی منسوخ کردی گئی ہے ۔


ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کی امن و محبت کی پالیسی کے تحت رواداری اور امن وامان کو یقینی بنانے کیلئے ایم کیوایم نے آج کی ریلی کو ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا ہے ، ترجمان ایم کیوایم
 Posted on: 4/11/2015
ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کی امن و محبت کی پالیسی کے تحت رواداری اور امن وامان کو یقینی بنانے کیلئے ایم کیوایم نے آج کی ریلی کو ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا ہے ، ترجمان ایم کیوایم 
کراچی ۔۔۔11، اپریل 2015ء 
متحدہ قومی موومنٹ کے ترجمان نے کہا ہے کہ آج دوپہر 2بجے حلقہ این اے 246کے ضمنی انتخاب کے سلسلے میں عائشہ منزل سے نکلنے والی ریلی ملتوی کردی گئی ہے۔ ایک بیان میں ترجمان نے کہا ہے کہ ضمنی الیکشن کے سلسلے میں آج دیگر جماعتوں کے امیدواروں کی ریلیاں بھی منعقد ہورہی ہیں اور ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین کی امن و محبت کی پالیسی کے تحت رواداری اور امن وامان کو یقینی بنانے کیلئے ایم کیوایم نے آج کی ریلی کو ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔

12/7/2016 2:33:58 AM