Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

جناب الطاف حسین کا رابطہ کمیٹی کے رکن اسلم آفریدی کے والد حاجی دلاور شاہ کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار


جناب الطاف حسین کا رابطہ کمیٹی کے رکن اسلم آفریدی کے والد حاجی دلاور شاہ کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار
 Posted on: 4/8/2015 1
جناب الطاف حسین کا رابطہ کمیٹی کے رکن اسلم آفریدی کے والد حاجی دلاور شاہ کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار
تمام کارکنان دکھ کی اس گھڑی میں اسلم آفریدی اور دیگر لواحقین کے غم میں برابر کا شریک اور دعا گو ہیں،الطاف حسین
کارکنان اور عوام رکن رابطہ کمیٹی اسلم آفریدی کے مرحوم والد کے درجات کی بلندی اور لواحقین کے صبر کیلئے دعا کریں،الطاف حسین 
لندن۔۔8اپریل2015ء
ایم کیوا یم کے قائد جناب الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی کے رکن اسلم خان آفریدی کے والد حاجی دلاور شاہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین کوصبر کی تلقین کی ہے ۔ایک تعزیتی بیان میں جناب الطاف حسین نے مرحوم حاجی دلاور شاہ کے درجات کی بلندی اور ایصال ثواب کیلئے دعا کرتے ہوئے اسلم آفریدی سمیت تمام لواحقین سے کہاہے کہ اس دکھ کی گھڑی میں ایم کیو ایم کا ایک ایک کارکن آپ کے غم میں برابر کا شریک اور دعا گو ہے ۔جناب الطاف حسین نے کارکنان اور حق پرست عوام سے اپیل کی کہ وہ اسلم خان آفریدی کے مرحوم والد کے درجات کی بلندی اور لواحقین کے صبر کیلئے دعا کریں۔

12/6/2016 8:11:19 AM