Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

سکھر زون کے جوائنٹ انچارج عبد الکلام شاہ کے انتقال پر جناب الطاف حسین کااظہارِ تعزیت


سکھر زون کے جوائنٹ انچارج عبد الکلام شاہ کے انتقال پر جناب الطاف حسین کااظہارِ تعزیت
 Posted on: 4/23/2013
سکھر زون کے جوائنٹ انچارج عبد الکلام شاہ کے انتقال پر جناب الطاف حسین کااظہارِ تعزیت 
لندن :۔۔۔23، اپریل 2013ء 
متحد ہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم سکھر زون کے جوائنٹ انچارج عبد الکلام شاہ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کااظہار کیاہے ۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے مرحوم کی تنظیمی خدمات پر انہیں زبردست خراج عقیدت پیش کیا اور کہاکہ مرحوم کو شمار تحریک کے سینئر ترین کارکنان میں ہوتا تھا ، مرحوم نے ہر مشکل اور کٹھن حالات تحریک کا ساتھ دیا اور ثابت قدم رہے ۔ انہوں نے مرحوم کے تمام سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہار کرتے ہوئے انہیں صبر کی تلقین کی اور کہاکہ دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔جناب الطاف حسین نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقا م عطافرمائے اور سوگواران کو صبرجمیل عطا کرے ۔(آمین)



5/5/2024 5:24:23 PM