Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

صوبہ پنجاب کی قومی اسمبلی کے 132حلقوں پرنامزد حق پرست امیدواران کے ناموں کی حتمی فہرست


صوبہ پنجاب کی قومی اسمبلی کے 132حلقوں پرنامزد حق پرست امیدواران کے ناموں کی حتمی فہرست
 Posted on: 4/20/2013
صوبہ پنجاب کی قومی اسمبلی کے 132حلقوں پرنامزد حق پرست امیدواران کے ناموں کی حتمی فہرست 
کراچی ۔۔۔20، اپریل 2013ء 
عام انتخابات 2013کے لئے متحدہ قومی موومنٹ نے صوبہ پنجاب کی قومی اسمبلی کے 132حلقوں پر نامزد حق پرست امیدواروں کے ناموں کی حتمی فہرست جاری کردی ہے ۔تفصیلات کے مطابق صوبہ پنجاب سے قومی اسمبلی کی نشست NA-48(Islamabad)سے حق پرست امیدوار ملک اورنگزیب اعوان ،NA-49(Islamabad)سے چوہدری محمد الیاس ، NA-50(Pindi)سے محمد ذاکر ستی ،NA-51(Pindi)سے راجہ پرویز ، NA-52(Pindi)ملک طارق محمود ، NA-53(Pindi)زاہد محمود کیانی ، NA-54(Pindi)میاں محمد عتیق شیخ ، NA-55(Pindi)راجہ اعجاز حسین ، NA-56(Pindi)اورنگزیب اعوان ، NA-58(Attakk) ملک مظہر حسین ، NA-61(Chakwal)ملک ظفر اقبال ، NA-62(Jehlum)راجہ ارشد اقبال ، NA-63(Jehlum)مرزا محمد جلیل رضا جرال ،NA-64(Sargodha)سے سید فرزند علی شاہ ، NA-65(Sargodha)پر سید نوید انجم ، NA-66(Sargodha)سے رانا ساجد محمود ، NA-68(Sargodha)کی نشست پر شفیق الرحمن شاہ گجر ، NA-70(Khoshab)سید عمران حیدر شاہ شیرازی ، NA-71(Maianwali)سے عبد الحمید خان ، NA-72(Mianwali) محمد الیاس خان NA-63(Bakhar)محمد نواز ، NA-64(Bakhar)کی نشست سے علامہ سید سلمان رضا عابدی ، NA-75(Faislabad) سے شیخ محمد افضل ، NA-76(Faislabad)سے شاہد سلطان کھرل ، NA-77(Faislabad)کی نشست پر ساجد علی راجپوت ، NA-78(Faisalabad)کی نشست پر محمد امین وٹو ، NA-79(Faislabad)امتیاز علی ملک ، NA-82(Faislabad)سے مخدو م سید زوار حسین ، NA-83(Faislabad)کی نشست پر مرزا شفیق احمد ، NA-84(Faislabad)سے منور حفیظ شاہد ، NA-85(Faislabad)پر رانا انور علی خان ، NA-86(Chainion)کی نشست پر تجمل وسیم ، NA-87(Chainion)پر ملک تنویر حسین ،) NA-88(Jhangغلام محمد رجوکہ ، NA-89(Jhang)سے محمد عارف جمال لودھی ، NA-90(Jhang)کی نشست سے سیدرفعت حسین کاظمی، NA-91(Jhang) کی نشست سے مجاہد عباس خان، NA-93(Toba taik Singh) کی نشست سے چوہدری افتخار احمد سندھو ، NA-94(Toba Taik Singh)عبد الوسیم غوری ، NA-95(Gujarnawala)عبدالکریم ٹوکے خان ، NA-96Gujarnawala)سے رانا عبدا لرحمن ،NA-97(Gujarnawala)سے محمد یاسین گجر ، NA-98Gujarnawala)سے ملک عبدالحمید اعوان ، NA-99(Gujarnawala)رانا نذیر حسین ، NA-100(Gujarnawala)سے محمد ارشد آرائیں ، NA-101(Gujarnawala)کی نشست سے محمد اکرم آرائیں ، NA-102(Hafizabad)سے ناصر ایوب اعوان ۔ NA-103حافظ آباد کی نشست سے جہاں خان تارڑ ، NA-104(Gujrat)سے چوہدری محمد اختر ، NA-105Gujrat)سے چوہدری محمد صفد ر ، NA-106(Gujrat)کی نشست پر خالد حسین بھٹی ، NA-108(Gujrat)چوہدری ظفر اقبال احمد ، NA-110(Sialkot)کی نشست سے سیف اللہ ملک ، NA-111(Sialkot)سے محترمہ رضیہ اقبال ، NA-112(Sialkot)کی نشست پر چوہدری عبد القیوم ایڈووکیٹ ، NA-114(Sialkot)سے طارق محمود ، NA-115(Narwal)کی نشست سے سید علی عباس شاہ ، NA-116(Narwal)کی نشست پر ندیم الطاف خان شیروانی ایڈووکیٹ ، NA-117Narwal)رانا ظفر علی خان ، NA-118(Lahore)کی نشست پر میاں سرفراز ، NA-119(Lahore)ڈاکٹر محمد سید انور ، NA-120(Lahore)کی نشست پر ڈاکٹر آصف رفیق ، NA-121(Lahore)سے رانا محمد اشرف ، NA-122(Lahore)کی نشست پر محترمہ ثمیعہ ناز ، NA-123(Lahore)سے رضوان ظفر ، NA-124(Lahore)کی نشست پر منیر احمد ، NA-125(Lahore)کی نشست پر محترمہ زیب النساء ، NA-126(Lahore)سے محترمہ طاہرہ آصف ، NA-127(Lahore)سے بسماء آصف ، NA-128(Lahore)کریم خان ، NA-129(Lahore)ناصر گِل، NA-130(Lahore)محترمہ نازلی عفت تبسم ، NA-131(Shaikhopura)کی نشست پر مظہر علی علوی ، NA-321(Shaikhopura)ملک محمد آصف اعوان ، NA-134(Shaikhopura)عمران عبدا للہ ، NA-135(Nankana Sahab)کی نشست پر محمد مالک بھٹی ، NA-136(Nankana Sahab)حامد محمود ، NA-137(Nankana Sahab)پر محمد عمران اعجاز بٹ ، NA-139(Qusoor)کی نشست پر صفدر علی ، NA-140(Qusoor)سے رائے محمد یونس ، NA-141(Qusoor)نذیر احمد ، NA-143(Okara)کی نشست پر مدثر اعجاز ، NA-144Okara)سے فیاض علی ، NA-145(Okara)مزمل حسین جوئیہ ، NA-148(Multan)کی نشست پررائے محمد طارق ، NA-149(Multan)سے کرنل باقر احسن ، NA-150(Multan)سے حافظ محمد حنیف انصاری ، NA-151(Multan)محمد آصف جاہ، NA-152(Multan)سے محمد شفیق بھٹی ، NA-153(Multan)سے خورشید عباس لانگ ، NA154(Lodhra)کی نشست پر محمد ادریس جامی ، NA-155(Lodhra)سے ڈاکٹر معراج ، NA-156(Khanewal)کی نشست پرسید مظفر حسنین بخاری ، NA-157(Khanewal)سے راؤ خالد محمود ، NA-158(Khanewal)سے چوہدری عبد الستار ، NA-159(Khanewal)کی نشست پر افتخار اکبر رندھاوا ، NA-107(Sahiwal)کی نشست پر محمد سلیم خان لنگاہ ، NA-161(Sahiwal)سے محمد عمران ، NA-162(Sahiwal)سے تجم الحسین لک جٹ ، NA-164(Pak Patan)کی نشست پر نور احمد ، NA-165(Pak patan)سے طارق علی بود ھلا ، NA-166(Pak patan)سے محمد عمر آغا ، NA-167(Pak patan)سے طارق مقصود ایڈووکیٹ ، NA-168(Dehari)کی نشست پر محمد نواز ایڈووکیٹ ، NA-169(Dehari)سے پیر ناصر ثقلین محمد ی ، NA-170(Dehari)رانا ظہور الحق ایڈووکیٹ ، NA-162(Dera Ghazi Khan)کی نشست پراظہار الحق قریشی ، NA-173(Dera Ghazi Khan)سے سید محمد اشرف ایڈووکیٹ ، NA-174(Rajan Pur)کی نشست پر سیف اللہ خان ، NA-175(Rajan Pur)سے رانا محمد ارشد ، NA-176(Muffar Garh)کی نشست پر رانا ابو بکر اقبال ، NA-177(Muffar Garh)سے محمد نصر اللہ المانی ، NA-178(Muffar Garh)سے راؤ عبد القیوم ایڈووکیٹ ، NA-179(Muffar Garh)سے ریاض کھاکھی ایڈووکیٹ ، NA-180(Muffar Garh)سے سید بلال شاہ ، NA-181(Laiyya)کی نشست پر سید علمدار حسین شاہ ،NA-182(Laiyya)سے امیر قلم اعوان ، NA-183(Bahawal Pur)کی نشست پر ملک محمد عاصم نائچ ، NA-184(Bahawal Pur)سے امیر عبد اللہ ملک ایڈووکیٹ ، NA-185(Bahawal Pur)سے ملک اعجاز حسین چنڑ ، NA-186(Bahawal Pur)سے ملک ظفر اقبال بوہڑ ، NA-187(Bahawal Pur)سے سید سجاد حسین شاہ ، NA-188(Bahawal Nagar)کی نشست پر سجاد احمد نسیم ، NA-189(Bahawal Nagar)سے حافظ محمد سرور جویا ، NA-190(Bahawal Nagar)سے محمد شبیر کمبوہ ، NA-191(Bahawal Nagar)ڈاکٹر محمد موسیٰ ایڈووکیٹ ، NA-192(Rahim Yar Khan)کی نشست پر سید ظفر اقبال ، NA-193(Rahim Yar Khan)محمد امین ، NA-194(Rahim Yar Khan)محمد یوسف ، NA-195(Rahim Yar Khan)میاں وحید الدین ، NA-196(Rahim Yar Khan)میاں ندیم انور جبکہ NA-197(Rahim Yar Khan)سے راؤ کلیم کو حتمی امیدواران نامزد کیا ہے ۔



5/16/2024 8:13:07 PM