Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

اندرون سندھ سے قومی اسمبلی کے 41حلقوں اور صوبائی اسمبلی کے 86حلقوں پر ایم کیوایم کے نامزد امیدواران کے ناموں کا اعلان


اندرون سندھ سے قومی اسمبلی کے 41حلقوں اور صوبائی اسمبلی کے 86حلقوں پر ایم کیوایم کے نامزد امیدواران کے ناموں کا اعلان
 Posted on: 4/20/2013
اندرون سندھ سے قومی اسمبلی کے 41حلقوں اور صوبائی اسمبلی کے 86حلقوں پر ایم کیوایم کے نامزد امیدواران کے ناموں کا اعلان 
کراچی ۔۔۔20، اپریل 2013ء 
متحدہ قومی موومنٹ نے عام انتخابات 2013کیلئے اندرون سندھ کے قومی اسمبلی کے 41 حلقوں اور صوبائی اسمبلی کے86حلقوں پر حق پرست امیدواران کے ناموں کی حتمی فہرست جاری کردی ہے۔اندرون سندھ سے نامزد حق پرست امیدواران کے حتمی ناموں کا اعلان ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین نے ہفتہ کے روز لال قلعہ گراؤنڈ عزیزآباد میں منعقدہ اجلاس میں کیا ۔ حتمی فہرست کے مطابق اندرون سندھ کی قومی اسمبلی کے حلقےA-198(Sakkar,Rohri,Panno Aqil) Nکی نشست سے منور علی چوہان ، NA-199(Panno Aqil,Old Shikarpur,Rohri)کی نشست سے ظہیر احمد کورائی ، NA-200(Obara,Ghotki,Sajan Jampur) کی نشست سے سید ندیم حیدر شاہ ایڈوکیٹ ، NA-201(Ghotki,Dharki,Khangarh,Mirpur Mathelo) کی نشست سے نیاز محمد سومرو ، NA-202(Shikarpur,Khanpur)کی نشست سے سخی داد مری ، NA-203(Shikarpur,Old Sakkar,Larkana)کی نشست سے عبدالستار جتوئی ، NA-204(Larkana) کی نشست سے سہیل احمد عباسی ایڈوکیٹ ، NA-205(Larkana,Qambar Shahdad Kot) کی نشست سے علی محمد میمن ، NA-206(Qamber, Shahdad Kot)کی نشست سے امتیاز علی لاکھو ، NA-207(Larkana,Ritodiro,Khairpur,Joso)کی نشست سے عبید اللہ بلیدی ، NA-208(Jaccobabad,Ghari Khairo) کی نشست سے محمد عارف بروہی ، NA-209(Jaccobabad,Kandh Kot,Thal) کی نشست سے آغا منیر احمد پٹھان ، NA-210(Kashmor,Kandh Kot,Ghospur)کی نشست سے ذوالفقار علی ایڈوکیٹ عرف نعیم اقبال ، NA-211(Noshero Feroz,Moro) کی نشست سے آفتاب احمد راجپوت ، NA-212(Noshero Feroz,Mehra Bipur,Kandyaro) کی نشست سے نظیر احمد عباسی ، NA-213(Nawab Shah)کی نشست سے عنایت علی رند ، NA-214(Nawabshah,Dour,Sakarnd,Dolatpur) کی نشست سے سکندر کیریو ایڈوکیٹ ، NA-215(Khairpur,Bhar Gari,Kot D.G) کی نشست سے غلام اصغر رند ، NA-216(Khairpur,Faizganj,Kot D.G)کی نشست سے سید فرزند علی شاہ جیلانی ، NA-217(Khairpur,Ghambat,Kangri) کی نشست سے زاہد علی اجن ،NA-218(Mitiari, Hala)کی نشست سے سید غلام شبیر شاہ ، NA-219(Latifabad, Hyderabad) کی نشست سے خالد مقبول صدیقی ، NA-220(Hyderabad)کی نشست سے سید وسیم حسین ، NA-221(Hyderabad,Tando M.Khan,Fatehpur) کی نشست سے غازی صلاح الدین ایڈوکیٹ ، NA-222(Tando Muhammad Khan) کی نشست سے راؤ محمد انور ، NA-223(Tando Allah Yar) کی نشست سے ساجد وہاب خانزادہ ، NA-224(Badin) کی نشست سے محمد اسماعیل لودھی ، NA-225(Badin,Tandobago,Pangrio)کی نشست سے اصغر علی پرھیار ، NA-226(Mirpurkhas)کی نشست سے شبیر احمدقائم خانی ، NA-227(Mirpurkhas)کی نشست سے محمد شفیق ، NA-228(Omerkot) کی نشست سے سنہو اوڈھ ، NA-229(Omerkot,Gharparker)کی نشست سے منگھارام ایڈوکیٹ ، NA-230(Omerkot,Tharparker,Nangar) کی نشست سے شیر محمد نوہڑی ، NA-231(Jamshoro) کی نشست سے پیر زمان شاہ جیلانی ،NA-232(Dado) کی نشست سے جنید احمد سمیجو ، NA-233(Dado,K N Shah,Mithar)کی نشست سے فیروزالدین ناریجو ،NA-234(Sanghar) کی نشست سے عطاء محمد شیخ ایڈوکیٹ ، NA-235(Sanghar) کی نشست سے دیوداس ، NA-236(Sanghar,Shahdadpur,Tando Adam)کی نشست سے ڈاکٹر ایوب شیخ ، NA-237(Thatta,Sajawal) کی نشست سے غلام محمد خشک اور NA-238(Thatta,Kaiti Bandar,Jati,Kharo Chan)کی نشست سے فہمیدہ شاہ بخاری کو حتمی امیدواران نامزد کیا ہے ۔ 
اسی طرح ایم کیوایم نے اندون سندھ سے صوبائی اسمبلی کے حلقے PS-01(Sakkhar City) کی نشست پر سلیم بندھانی ، PS-02(New Sakkhar,Rohri) کی نشست سے ڈاکٹر نور محمد ، PS-03(Panno Aaqil) کی نشست سے احسان احمد ملک ، PS-04(Salah Pat,Rohri) کی نشست سے رضوان احمد جاگیرانی ، PS-05(Obara)کی نشست سے سید شاہد حسین ، PS-06(Ghotki) کی نشست سے وزیر احمد گھوٹو ایڈوکیٹ ، PS-07(Dharki,Mirpur Mathelo)کی نشست سے میر محمد ملک ، PS-08(Khan Gharh) کی نشست سے اسلام خان بوزدار ، PS-09(Ghari Yaseen, Madijh) کی نشست سے محمد رحیم میرانی ، PS-10(Lakhi) کی نشست سے غلام مصطفی کھوسو ، PS-11(Shikar Pur,Sultan Kot) ڈاکٹر آغا مصباح حسین ، PS-12(KhanPur)کی نشست سے امان اللہ پھوڑ ، PS-13(Gharhi Khairo) کی نشست سے انو رعلی میمن ، PS-14(Jaccobabad City) کی نشست سے احمد نواز پیچوہو ، PS-15(Thal) کی نشست سے انیس الرحمان بھٹی ، PS-16(Tangoni) کی نشست سے احمد نواز رند ، PS-17(Kundh Kot) کی نشست سے گلزار احمد بھیو ، PS-18(Kashmoor) کی نشست سے راجب علی چاچڑ ، PS-19(Noshero Feroz,Mithiayani) کی نشست سے پیر کمال مظہر ، PS-20(Tharoshah,Bhariya City,Darbailo) کی نشست سے ڈاکٹر سید نور محمد شاہ ، PS-21(Mehrabepur) کی نشست سے غلام محمد لاشاری ، PS-22(Pad Eidan,Bharya Road) کی نشست سے عبدالوحید عباسی ، PS-23Moro,Darya Khan) کی نشست سے محمد شفیق راجپوت ، PS-24(Nawabshah City) کی نشست سے عاصم کبیر خانزادہ ،PS-25(Dour,Jam Sahab) کی نشست سے محمد مرید بروہی ، PS-26(Qazi Ahmed, Dour) کی نشست سے خان محمد زرداری ، PS-27(Sakrand) کی نشست سے محمد سعید خان ، PS-28(Qazi Ahmed, DolatPur)کی نشست سے عبدالقادر خلجی ، PS-29(Khair Pur City) کی نشست سے سید طلعت زہرہ رضوی ، PS-30(Kangri) کی شست سے عارف مسیح، PS-31(Faiz Ganj) کی نشست سے عبدالرزاق شر ، PS-32(kot Daiji) کی نشست سے عنایت اللہ نڈھڑو ، S-33(Ranipur,Thari Mir Wah) کی نشست سے قمر الدین سہتو ، PS-34(Ghambat,Sobo Dero) کی نشست سے غیور احمد چنہ ، PS-35(Baqrani) کی نشست سے سہراب علی جونیجو ، PS-36(Larkana City) کی نشست سے غلام اکبر جتوئی ، PS-37(Rito Dero) کی نشست سے سلیم احمد سومرو ، PS-38(Mir Khan,Sajawal) کی نشست سے محمد اسلم لغاری ، PS-39(Qambar) کی نشست سے محمد علی شیخ ، PS-40(Shahdad Kot)کی نشست سے سید آصف علی شاہ ، PS-41(Dokri) کی نشست سے اعجاز علی ساریو ، PS-42(Wahra) کی نشست سے امیر حسین کھاوڑ ، PS-43(Hala,Saeedabad,Bhit Shah) کی نشست سے محمد انور ، PS-44(Mitiari,Odairo Lal) کی نشست سے احسان ابڑو ، PS-45(Preetabad, Hyderabad) کی نشست سے دلاور قریشی ایڈوکیٹ ، PS-46(Hyderabad City) کی نشست سے راشد خلجی ، PS-47(Qasimabad,Hussainabad,Halanaka) کی نشست سے علی احمد بروہی ، PS-48(Hyderabad, Latifabad) کی نشست سے زبیر احمد خان ، PS-49(Hyderabad, Hali Road) کی نشست سے صابر قائم خانی، PS-51(Tando Allah Yar) کی نشست سے حق نواز قائم خانی، PS-52(Chambar) کی نشست سے مقبول حسین اوٹھو ، PS-53(Tando Muhammad Khan,Sehari) کی نشست سے اعجاز علی پہنور ، PS-55(Matli) کی نشست سے راجہ سلیم کشمیری، PS-56(Talhar,Tando Ghulam Ali)کی نشست سے پیر بخش نظامانی ، PS-57(Tando Bago,Shadi Laraj) کی نشست سے تارو بھیل، PS-58(Badin) کی نشست سے فقیر ابراہیم سومرو ، PS-59(Golarichi)کی نشست سے عبدالقیوم پٹھان ، PS-60(Daiplo) کی نشست سے ہیمو بچوانی ، PS-61(Mithi) میمو عرف معصوم تھری ، PS-62(Nagar Parker) متھرا دا س ، PS-63(Chachro) کی نشست سے منٹھار علی نوہری ، PS-64(Mirpurkhas City)کی نشست سے ڈاکٹر ظفر کمالی ، PS-65(Mir Wah,Dotpur,Makhan Sammo) کی نشست سے صادق حسین ، PS-66(Digri,Jado) کی نشست سے علی حسن قائم خانی ، PS-67(Kot Ghulam Muhammad) کی نشست سے اعجاز علی ، PS-68(Kanri,Nabi Sar Road) کی نشست سے محمد ساجد ، PS-69(Dhoronaro,Samaro) کی نشست سے مقصوداحمد ، PS-70(Omer Kot) پنجو مل بھیل ، PS-71(Kotri,Lakhi Shah Saddar) پیر زمان شاہ جیلانی ، PS-72(Industrial Area,Noriabad) احمد علی خانزادہ ، PS-73(Sahon,Bhan Saeedabad) کی نشست سے آفتاب چنہ ، PS-74(Dado) کی نشست سے حسین بخش سولنگی ، PS-75(Johi) کی نشست سے خادم حسین پہنور ، PS-76(Khairpur Nathan Shah) کی نشست سے برکت علی چانڈیو ، PS-77(Mehar)کی نشست سے راجہ اطہر حسین گورڑ ، PS-78(Sanghar) کی نشست پر غلام مرتضیٰ شاہ ، PS-79(Sanjoro,Khadro,Shahpur Chakar) کی نشست سے غلام نبی شیخ ، PS-80((Khaipro)کی نشست سے عرفان علی ، PS-81(Jam Nawaz Ali,Bairani) کی نشست سے محمد الیاس مغل ، PS-82(Tando Adam)کی نشست سے محمد اسرار ، PS-83(Shahdad Pur) کی نشست سے ڈاکٹر محمد شریف قریشی ، PS-84(Thatta)کی نشست سے عبدالحمید شیخ ، PS-85(Mirpur Sakro,Gharo)کی نشست سے ہیر سوہو ، PS-86(Sajawal,Mirpur Bhatro)کی نشست سے فہمیدہ شاہ بخاری ، PS-87(Shah Bandar,Jati)کی نشست سے ڈاکٹر باقر علی شاہ ،اور PS-88(Ghora Bari,Kaiti Bandar) کی نشست سے ڈاکٹر دالدار احمد خاصخیلی کو حتمی امیدواران نامزد کیا ہے ۔



5/4/2024 8:18:48 PM