Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

روزنامہ ایکسپریس کے رپورٹرسید اشرف علی اور دی نیوز کے رپورٹر سید انتخاب علی کے والد سید آفتاب علی کے انتقال پر ایم کیوایم شعبہ اطلاعات کے انچارج و رکن رابطہ کمیٹی واسع جلیل کا اظہار تعزیت


 Posted on: 4/19/2013
روزنامہ ایکسپریس کے رپورٹرسید اشرف علی اور دی نیوز کے رپورٹر سید انتخاب علی کے والد سید آفتاب علی کے انتقال پر ایم کیوایم شعبہ اطلاعات کے انچارج و رکن رابطہ کمیٹی واسع جلیل کا اظہار تعزیت 
کراچی :۔۔۔19، اپریل2013ء 
متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان) شعبہ اطلاعات کے انچارج و رکن رابطہ کمیٹی واسع جلیل نے روزنامہ ایکسپریس کراچی کے رپورٹرسید اشرف علی اور دی نیوز کے رپورٹر سید انتخاب علی کے والد سید آفتاب علی کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ ایک بیا ن میں رکن رابطہ کمیٹی واسع جلیل نے مرحوم کے تمام سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت و ہمدردی اظہار کر تے ہوئے انہیں صبر کی تلقین کی۔ انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور سو گوار لواحقین کو یہ صدمہ برادشت کرنے کا حوصلہ عطافرمائے۔ ( آمین )

5/7/2024 3:40:14 PM