Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم کے زیراہتمام 26مارچ بروز جمعرات دوپہر 2بجے فوارہ چوک پر ایم کیوایم کے میڈیا ٹرائل کے خلاف زبردست پرامن احتجاجی مظاہرہ ہوگا


ایم کیوایم کے زیراہتمام 26مارچ بروز جمعرات دوپہر 2بجے فوارہ چوک پر ایم کیوایم کے میڈیا ٹرائل کے خلاف زبردست پرامن احتجاجی مظاہرہ ہوگا
 Posted on: 3/25/2015
ایم کیوایم کے زیراہتمام 26مارچ بروز جمعرات دوپہر 2بجے فوارہ چوک پر ایم کیوایم کے میڈیا ٹرائل کے خلاف زبردست پرامن احتجاجی مظاہرہ ہوگا 
ذمہ داران وکارکنان احتجاجی مظاہرے میں زیادہ سے زیادہ تعداد میں شرکت کریں ، رابطہ کمیٹی کی اپیل 
کراچی ۔۔25، مارچ2015ء 
متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام کل مورخہ26، مارچ 2015ء بروز جمعرات دوپہر دو بجے فوارہ چوک پر ایم کیوایم کے میڈیا ٹرائل کے خلاف زبردست پرامن احتجاجی مظاہرہ ہوگا ۔ احتجاجی مظاہرے میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی ، حق پرست سینیٹرز ، ارکان قومی و صوبائی اسمبلی ، شہر بھر کے ذمہ داران، کارکنان ، ہمدرد اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد شرکت کریں گے ۔ دریں اثناء متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ذمہ داران و کارکنان سے اپیل ہے کہ وہ فوارہ چوک پر احتجاجی مظاہرے میں زیادہ سے زیادہ تعداد میں شرکت کریں اور پابندی وقت کا خیال رکھیں ۔ 

12/6/2016 2:14:41 AM