Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

محبان پاکستان کے تمام یونٹوں کے ذمہ داران تین دن میں اپنے نام ، یونٹ ، پتے اور رابطہ نمبر کی تفصیل ایم کیوایم لندن فیکس کریں، الطاف حسین


محبان پاکستان کے تمام یونٹوں کے ذمہ داران تین دن میں اپنے نام ، یونٹ ، پتے اور رابطہ نمبر کی تفصیل ایم کیوایم لندن فیکس کریں، الطاف حسین
 Posted on: 3/22/2015
محبان پاکستان کے تمام یونٹوں کے ذمہ داران تین دن میں اپنے نام ، یونٹ ، پتے اور رابطہ نمبر کی تفصیل ایم کیوایم لندن فیکس کریں، الطاف حسین
محبان پاکستان کے تمام یونٹوں کے ذمہ داران اپنے کوائف [email protected] 
پر ای میل بھی کرسکتے ہیں، الطاف حسین
قائد ایم کیوایم الطاف حسین کی محبان پاکستان مڈل ایسٹ اوورسیز کے تمام یونٹوں کے ذمہ داران سے اپیل
لندن۔۔۔22، مارچ2015ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے محبان پاکستان مڈل ایسٹ اوورسیز کے تمام یونٹوں کے ذمہ داران سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے اپنے نام ، یونٹ ،پتہ اوررابطہ نمبرز کی تفصیل تین دن کے اندراندر تحریری طور پر ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن فیکس کردیں۔ ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن کے فون اور فیکس نمبر ز درج ذیل ہیں۔
فون نمبر 20 8905 00447300 ۔۔۔ فیکس نمبر  20 004489529282 ۔جناب الطاف حسین نے کہاکہ محبان پاکستان کے تمام یونٹوں کے ذمہ داران اپنے کوائف [email protected] پر ای میل بھی کرسکتے ہیں۔

4/19/2024 9:43:12 PM