Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ناگزیروجوہات کی بناء پر23، مارچ کو ’’قومی یکجہتی ریلی‘‘ کچھ عرصے کیلئے ملتوی کردی گئی ہے ، ترجمان ایم کیوایم


ناگزیروجوہات کی بناء پر23، مارچ کو ’’قومی یکجہتی ریلی‘‘ کچھ عرصے کیلئے ملتوی کردی گئی ہے ، ترجمان ایم کیوایم
 Posted on: 3/20/2015
ناگزیروجوہات کی بناء پر23، مارچ کو ’’قومی یکجہتی ریلی‘‘ کچھ عرصے کیلئے ملتوی کردی گئی ہے ، ترجمان ایم کیوایم
یکجہتی مارچ کی نئی تاریخ کا تعین ہوتے ہی میڈیا کے ذریعہ عوام کو اس سے آگاہ کردیا جائے گا، ترجمان ایم کیوایم
کراچی۔۔۔20، مارچ2015ء
متحدہ قومی موومنٹ کے ترجمان نے اپنے ایک بیان میں عوام ،تمام کارکنان اورذمہ داران کو مطلع کیا ہے کہ ناگزیر وجوہات کی بنا پر 23، مارچ2015ء کو یوم پاکستان کے موقع پر ڈیفنس کلفٹن کے علاقے میں منعقد کی جانے والی ’’قومی یکجہتی ریلی‘‘ کچھ عرصے کیلئے ملتوی کردی گئی ہے ۔ ترجمان نے کہاکہ اس یکجہتی مارچ کی نئی تاریخ کا تعین ہوتے ہی میڈیا کے ذریعہ عوام کو اس سے آگاہ کردیا جائے گا۔

12/5/2016 11:43:35 PM