Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

اگر افواج پاکستان ایم کیو ایم سے 5ہزار نواجوان انتہاء پسندی اور دہشت گردی کے خاتمے کیلئے مانگے گی توکتنے لوگ ساتھ دیں گے؟؟، الطاف حسین کا ایم کیو ایم کے 31ویں یوم تاسیس کے شرکا ء سے سوال


اگر افواج پاکستان ایم کیو ایم سے 5ہزار نواجوان انتہاء پسندی اور دہشت گردی کے خاتمے کیلئے مانگے گی توکتنے لوگ ساتھ دیں گے؟؟، الطاف حسین کا ایم کیو ایم کے 31ویں یوم تاسیس کے شرکا ء سے سوال
 Posted on: 3/18/2015
اگر افواج پاکستان ایم کیو ایم سے 5ہزار نواجوان انتہاء پسندی اور دہشت گردی کے خاتمے کیلئے مانگے گی توکتنے لوگ ساتھ دیں گے؟؟، الطاف حسین کا ایم کیو ایم کے 31ویں یوم تاسیس کے شرکا ء سے سوال
جلسہ گاہ میں موجود نوجوانوں ، خواتین اور بزرگوں نے ہاتھ فضاء میں بلند کرکے جناب الطاف حسین کی بات کی تائید کی
لندن۔۔۔18مارچ2015ء 
ایم کیو ایم کے قائد جناب الطاف حسین نے جلسہ گاہ میں موجود لاکھوں شرکاء سے سوال کیا کہ اگر افواج پاکستان ایم کیو ایم سے 5ہزار نواجوان انتہاء پسندی اور دہشت گردی کے خاتمے کیلئے مانگے گی تو جلسہ گاہ میں سے کتنے لوگ فوج کا ساتھ دینے کو تیار ہوں گے جس پر جلسہ گاہ میں موجود بچوں ، نوجوانوں ، خواتین اور بزرگوں نے اپنے دنوں ہاتھ فضاء میں بلند کرکے جناب الطاف حسین کی بات کی تائید کی۔

12/7/2016 2:41:45 AM