Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

31ویں یوم تاسیس کے اجتماع میں اتنی بڑی تعداد میں جمع ہونے پر جلسے میں شریک ، ماؤں ، بہنوں ، بیٹیوں، بزرگوں کو جناب الطاف حسین کا شاباش


31ویں یوم تاسیس کے اجتماع میں اتنی بڑی تعداد میں جمع ہونے پر جلسے میں شریک ، ماؤں ، بہنوں ، بیٹیوں، بزرگوں کو جناب الطاف حسین کا شاباش
 Posted on: 3/18/2015
31ویں یوم تاسیس کے اجتماع میں اتنی بڑی تعداد میں جمع ہونے پر جلسے میں شریک ، ماؤں ، بہنوں ، بیٹیوں، بزرگوں کو جناب الطاف حسین کا شاباش 
دو دن پہلے نائن زیرو پر چھاپہ پڑاپھر بھی الطاف حسین کے چاہنے والے اتنی بڑی تعداد میں جمع ہوئے ہیں، الطاف حسین 
لندن۔۔۔18مارچ2015ء
ایم کیو ایم کے 31ویں یوم تاسیس کے اجتماع میں اتنی بڑی تعداد میں جمع ہونے پر جلسے میں شریک ، ماؤں ، بہنوں ، بیٹیوں بچوں اور بزرگوں کو خراج تحسین و سلام تحسین پیش کیا اور شاباش دی ۔اس موقع پر جناب الطاف حسین نے کہا کہ آج کے جلسے میں عوام کی بہت بڑی تعداد جمع ہے حالانکہ دو دن پہلے نائن زیرو پر چھاپہ پڑا اگر کوئی اور پارٹی ہوتی تو چار لوگ بھی جمع نہیں ہو سکتے تھے لیکن یہ الطاف حسین کے چاہنے والے ہیں جو اتنی بڑی تعداد میں جمع ہوئے ہیں۔

12/5/2016 2:42:56 PM