Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

رابطہ کمیٹی کے سینئر رکن شعیب احمد بخاری ایڈووکیٹ کی والدہ محترمہ کے انتقال پر الطاف حسین کااظہار افسوس


رابطہ کمیٹی کے سینئر رکن شعیب احمد بخاری ایڈووکیٹ کی والدہ محترمہ کے انتقال پر الطاف حسین کااظہار افسوس
 Posted on: 3/15/2015
رابطہ کمیٹی کے سینئر رکن شعیب احمد بخاری ایڈووکیٹ کی والدہ محترمہ کے انتقال پر الطاف حسین کااظہار افسوس 
لندن۔۔۔15، مارچ2015ء 
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے سینئر رکن شعیب احمد بخاری ایڈووکیٹ کی والدہ محترمہ کے انتقال پر گہرے دکھ اورافسوس کااظہار کیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں انہوں نے مرحومہ کے سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہار کرتے ہوئے کہاکہ مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ جناب الطاف حسین نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور شعیب احمد بخاری سمیت مرحومہ کے سوگوار لوحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ عطاکرے۔ (آمین)

12/5/2016 11:49:30 PM