Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم رابطہ کمیٹی اور حق پرست ارکان اسمبلی کی اورنگی ٹاؤن بم دھماکے میں زخمی کارکنان کی عیادت


ایم کیوایم رابطہ کمیٹی اور حق پرست ارکان اسمبلی کی اورنگی ٹاؤن بم دھماکے میں زخمی کارکنان کی عیادت
 Posted on: 3/15/2015
ایم کیوایم رابطہ کمیٹی اور حق پرست ارکان اسمبلی کی اورنگی ٹاؤن بم دھماکے میں زخمی کارکنان کی عیادت
ایم کیوایم کے ذمہ داران نے زخمی کارکنان کو جناب الطاف حسین کی جانب سے ہمدردی کا پیغام پہنچایا اور واقعہ پر افسوس کا اظہار کیا
کراچی ۔۔۔15مارچ2015ء 
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن عبد الحسیب ، حق پرست ارکان اسمبلی محمد حسین ، ریحان ظفر اور مظاہر امیر نے اورنگی ٹاؤن میں ہونیوالے بم دھماکے کے نتیجے میں زخمی ہونیوالے ایم کیو ایم الیکشن سیل کے رکن محمد اسرائیل اور دیگر کارکنان کی مقامی اسپتالوں میں عیادت کی۔اس موقع پر رکن رابطہ کمیٹی اور ارکان اسمبلی نے زخمی کارکنان کو جناب الطاف حسین کی جانب سے ہمدردی کا پیغام پہنچایا اور انکے اہل خانہ سے ملاقات کرکے واقعہ پر افسوس کا اظہار کیا ۔اس موقع پر انہوں نے اسپتال میں موجود ڈاکٹرز و دیگر طبی عملے کو ہدایت کی کہ وہ زخمی کارکنان کو علاج و معالجے میں بہترین سہولیات کی فراہمی ممکن بنائیں۔


12/3/2016 3:53:39 PM