Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

نائن زیروکوئی نوگوایریانہیں ہے اوراس بارے میں ڈی جی رینجرز کابیان جھوٹ پر مبنی ہے۔الطاف حسین


نائن زیروکوئی نوگوایریانہیں ہے اوراس بارے میں ڈی جی رینجرز کابیان جھوٹ پر مبنی ہے۔الطاف حسین
 Posted on: 3/12/2015
نائن زیروکوئی نوگوایریانہیں ہے اوراس بارے میں ڈی جی رینجرز کابیان جھوٹ پر مبنی ہے۔الطاف حسین
نائن زیرو کے اطراف ہزاروں مکانات ہیں،ہرگھرمیں الگ خاندان رہتاہے ایسے علاقے کو نوگوایریانہیں بنایا جاسکتا
کورکمانڈرکراچی کایہ بیان بھی حقائق پرمبنی نہیں کہ کراچی میں آپریشن غیرجانبدارانہ اورایماندارانہ طریقے سے جاری ہے
اگرآپکی 68 سالہ بیوہ بہن کے گھرپر درجنوں پولیس والے چھاپے مارتے توآپکے دل پرکیاگزرتی؟الطاف حسین 
یہ میراآپ سے سوال ہے اورمیں آپ کے جواب کامنتظررہوں گا۔الطاف حسین 
لندن ۔۔۔ 12 مارچ 2015ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ نائن زیروکوئی نوگوایریانہیں ہے اوراس بارے میں ڈی جی رینجرز کابیان جھوٹ پر مبنی ہے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ نائن زیروکونوگوایریابنایاہی نہیں جاسکتا کیونکہ نائن زیرو کے اطراف ہزاروں مکانات ہیں اوریہ سب 120گزکے مکانات ہیں اورہرگھرمیں الگ خاندان رہتاہے اورایسے علاقے کومکمل طورپر نوگوایریانہیں بنایا جاسکتا۔ انہوں نے کہاکہ کورکمانڈرکراچی کایہ بیان بھی حقائق پرمبنی نہیں کہ کراچی میں آپریشن غیرجانبدارانہ اورایماندارانہ طریقے سے جاری ہے۔ انہوں نے کورکمانڈرسے سوال کیاکہ اگرآپ کی 68 سالہ بیوہ بہن جس کاسیاست سے کوئی تعلق نہیں اگراس کے گھرپر درجنوں پولیس والے چھاپے مارتے توآپ کے دل پرکیاگزرتی۔ یہ میراآپ سے سوال ہے اورمیں آپ کے جواب کامنتظررہوں گا۔

12/7/2016 4:34:06 AM