Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

جناب الطا ف حسین کی رہائشگاہ نائن زیرو اور ایم کیوایم کے مرکزی دفتر پر چھاپہ مار کارروائی کے دوران رینجرز کی فائرنگ سے شہید ہونے والے ایم کیوایم شعبہ اطلاعات کے جواں سال رکن سید وقاص علی شاہ کی نما زجنازہ جمعرات کی سہ پہر 1:30بجے بعد نماز ظہر ادا کی جائے گی

 Posted on: 3/11/2015

سید وقاص علی شاہ شہید کو یاسین آباد کے شہداء قبرستان میں سپرد خاک کیاجائے گا 
حق پرست کارکنان و عوام نمازجنازہ اور تدفین میں زیادہ سے زیادہ تعداد میں شرکت کریں ، رابطہ کمیٹی کی اپیل 
کراچی ۔۔۔11مارچ2015ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدالطاف حسین کی رہائش گاہ نائن زیرو اور ایم کیوایم کے مرکزی دفترپر سندھ رینجرز کے غیر قانونی چھاپے کے دوران رینجرز کی فائرنگ سے شہید ہونیوالے ایم کیو ایم شعبہ اطلاعات کے جواں سال رکن سید وقاص علی شاہ کی نماز جنازہ جمعرات کی سہ پہرڈیڑھ 1:30بجے بعد نما ز ظہرجناح گراؤنڈ عزیز آباد میں اداکی جائے گی جبکہ شہید کو یاسین آباد کے حق پرست شہداء قبرستان میں سپرد خا کیاجائے گا ۔۔نماز جنازہ اور تدفین میں ایم کیوا یم رابطہ کمیٹی پاکستان اور لندن کے ارکان ، حق پرست اراکین سینیٹ ، قومی و صوبائی اسمبلی ، تنظیمی شعبہ جات کے ذمہ داران ، مختلف سیکٹرز و یونٹس کے کارکنان اور عوام سمیت زندگی کے مختلف شعبۂ جات سے تعلق رکھنے والے افراد بڑی تعداد شرکت کرینگے۔ دریں اثناء متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کارکارکنان و عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ رینجرز کی فائرنگ سے شہید ہونے والے شعبہ اطلاعات کے جوان سال رکن سید وقاص علی شاہ کی نما جنازہ او رتدفین میں زیادہ سے زیادہ تعداد میں شرکت کریں اور پابندی وقت کا خاص خیال رکھیں۔

12/7/2016 2:14:04 PM