Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ضلع مردان کے عوام اور کارکنان کا سینیٹ انتخابات میں میاں عتیق اور بیرسٹر محمد علی سیف کے انتخاب کا خیرمقدم


ضلع مردان کے عوام اور کارکنان کا سینیٹ انتخابات میں میاں عتیق اور بیرسٹر محمد علی سیف کے انتخاب کا خیرمقدم
 Posted on: 3/8/2015 1
ضلع مردان کے عوام اور کارکنان کا سینیٹ انتخابات میں میاں عتیق اور بیرسٹر محمد علی سیف کے انتخاب کا خیرمقدم
جناب الطاف حسین نے دنیا کوایک مرتبہ پھر دکھا دیا کہ ایم کیوا یم ملک کے ہر مظلو م اور محروم افرادکی جماعت ہے 
عوام کی جانب سے انٹرنیشنل سیکریٹریٹ اورنائن زیروپرموصول ہونے والے پیغامات 
مردان ۔۔۔8مارچ2015ء
خیبر پختونخوا کے ضلع مردان کے عوام اور کارکنان نے جناب الطاف حسین کی جانب سے سینیٹ انتخابات 2015ء میں بیرسٹر محمد علی سیف او ر صوبہ پنجاب سے تعلق رکھنے والے میاں عتیق کو نامزد کئے جانے پر جناب الطاف حسین کا شکریہ ادا کیا ہے ۔انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن اورنائن زیروعزیزآبادمیں عوام کی جانب سے بھیجے جانے والے پیغامات میں انہوں نے کہا ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ ہی ملک کی واحد جماعت ہے جس میں ملک کے تمام علاقوں اور زبانوں سے تعلق رکھنے والے افرادشامل ہیں اور سینیٹ انتخابات میں پختون اور پنجابی پاکستانیوں کو منتخب کرکے جناب الطاف حسین نے دنیا کو دکھا دیا ہے کہ ایم کیوا یم صرف اُردو بولنے والوں کی نہیں بلکہ ملک کے ہر مظلوم، پسے ہوئے اور محروم طبقے کی جماعت ہے

12/7/2016 10:00:15 PM