Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

خیبر پختونخوا کے ضلع صوابی کے عوام، تاجروں ، مزدوروں، کسانوں اور صحافیوں کاضلع صوابی کے بیرسٹر محمد علی سیف کو سینیٹ کا ٹکٹ دینے پر جناب الطاف حسین سے اظہار تشکر


خیبر پختونخوا کے ضلع صوابی کے عوام، تاجروں ، مزدوروں، کسانوں اور صحافیوں کاضلع صوابی کے بیرسٹر محمد علی سیف کو سینیٹ کا ٹکٹ دینے پر جناب الطاف حسین سے اظہار تشکر
 Posted on: 3/8/2015 1
خیبر پختونخوا کے ضلع صوابی کے عوام، تاجروں ، مزدوروں، کسانوں اور صحافیوں کاضلع صوابی کے بیرسٹر محمد علی سیف کو سینیٹ کا ٹکٹ دینے پر جناب الطاف حسین سے اظہار تشکر
ایم کیوا یم کی جانب سے ایک پختون کا سینیٹ میں انتخاب جناب الطاف حسین کے عالمگیری نظریے کا منہ بولتا ثبوت ہے،انٹرنیشنل سیکرٹریٹ اورنائن زیروپرعوام کی جانب سے موصول ہونے والے پیغام
صوابی۔۔۔8مارچ2015ء 
خیبر پختونخوا کے ضلع صوابی کے عوام تاجروں ، ٹرانسپورٹرز، مزدوروں، کسانوں اور صحافی برادی کے علاوہ معززین نے ایم کیو ایم کی جانب سے سینیٹ انتخابات میں صوابی سے تعلق رکھنے والے بیرسٹر محمد علی سیف کو سینیٹ کا ٹکٹ دینے پر جناب الطاف حسین کا شکریہ ادا کیا ہے ۔ ایم کیوایم لندن سیکریٹریٹ میں بذریعہ فیکس موصول ہونیوالے پیغامات میں صوابی کے عوا م کی جانب سے کہا گیاکہ ایم کیوا یم کی جانب سے ایک پختون کا سینیٹ میں انتخاب جناب الطاف حسین کے عالمگیری نظریے کا منہ بولتا ثبوت اور ملک کے جھوٹے اور منافق سیاستدانوں کیلئے ایک تمانچہ ہے ۔پیغام میں عزم ونیک تمناؤں کااظہارکیاگیا کہ انشاء اللہ خیبر پختونخوا میں ایم کیوا یم کا نظریہ تیزی سے پروان چڑھے گا اور ضلع صوابی سمیت خیبر پختونخوا ہر گلی کوچے میں جناب الطاف حسین کا نظریہ حق پرستی کاپیغام زبان زدعام ہوگا۔

12/11/2016 3:55:44 AM